نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  2. جاسم محمد

    Child of Light

    رات کو زیادہ تر اگر نیند نہ آئے۔ آئی فون پر اس کا ایک ہیک شدہ ورژن موجود ہے جس میں لامتناہی پرواز شامل ہے :)
  3. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    دھرنا ختم۔ دونوں اطراف نے کچھ لے دے کر لیا ہے :) حکومت سے مذاکرات؛ تحریک لبیک کا دھرنے ختم کرنے کا اعلان ویب ڈیسک / اسٹاف رپورٹر پير 19 اپريل 2021 کارکنان کراچی و دیگر شہروں میں دھرنے ختم کردیں صرف لاہور میں مرکزی دھرنا جاری رہے گا، ٹی پی ایل شوریٰ رکن شفیق امینی (فوٹو : فائل) لاہور...
  4. جاسم محمد

    Child of Light

    یہ میری فیورٹ گیم بھی ہے موبائل پر :) Welcome to Sky: Children of the Light
  5. جاسم محمد

    "ایک تاریخ ساز لمحہ" یعنی امریکہ و چین کی "واٹ اباوٹری"

    مجھے امریکہ کے بارہ میں اتنا ہی علم ہے جتنا آپ اور زیک کو ناروے کے بارہ میں ہے۔ میرے خیال میں زیک امریکہ میں طویل قیام کی وجہ سے اس ملک کی تاریخ و سیاست کو آپ سے کہیں زیادہ قریب سے جانتے ہیں۔ اس لئے ہٹ دھرمی کی بجائے اپنی غلطی تسلیم کرنا بہتر ہے۔
  6. جاسم محمد

    "ایک تاریخ ساز لمحہ" یعنی امریکہ و چین کی "واٹ اباوٹری"

    الف نظامی کو پاکستان میں بیٹھے بیٹھے امریکہ کے بارہ میں زیادہ پتا ہے جیسے زیک کو امریکہ میں بیٹھے بیٹھے ناروے کے بارہ میں جاسم محمد سے زیادہ پتا ہے :)
  7. جاسم محمد

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

    یہ تو بہت پہلے سے معلوم تھا۔ اسی لئے تو اتنی محنت سے ڈرون بنا کر بھیجا گیا ہے :)
  8. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  9. جاسم محمد

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 19 اپريل 2021 — اے پی فوٹو امریکی خلائی ادارے ناسا کے مریخ پر موجود ہیلی کاپٹر انجینیوئٹی نے پہلی پرواز کے ذریعے تاریخ رقم کردی ہے۔ یہ پہلی بار ہے جب ایک ہیلی کاپٹر کو زمین سے کنٹرول کرکے کسی اور سیارے پر اڑایا گیا۔ اس...
  10. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    آج سارا دن پارلیمان کا اجلاس اسی حوالہ سے ہوا ہے۔ یوٹرن لینا ہوتا تو اجلاس کیوں بلواتے؟
  11. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    معاہدہ کے مطابق ۲۰ اپریل تک اس معاملہ کو پارلیمان میں ڈسکس ہونا تھا۔ آج وعدے کے مطابق ۱۹ اپریل کو یہ معاملہ پارلیمان میں ڈسکس ہوا ہے۔
  12. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    تحریک لبیک والے پہلی بار ۲۰۱۷ میں اپنا دھرنا لے کر فیض آباد آئے تھے۔ حلف اٹھاتے وقت ختم نبوت کی کچھ شقوں کا مسئلہ لے کر۔ ن لیگی حکومت نے پہلے ان کے ساتھ مذاکرات کئے جو ناکام ہوئے۔ پھر رینجرز کو ان سے نبٹنے کیلئے کہا جنہوں نے انکار کر دیا۔ پھر پولیس کو بھیجا تو احتجاج فیض آباد سے ملک گیر ہو گیا۔...
  13. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    جب تحریک انصاف والے یہ حرکتیں کر رہے تھے اس وقت کی حکومت نے ان پر پابندی کیوں نہیں لگائی؟ ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والی ہر جماعت کو حکومت قانونا کالعدم قرار دے سکتی ہے۔ اگر اس وقت پابندی لگا دی جاتی تو تحریک لبیک یا کسی اور جماعت کو قانون ہاتھ میں لینے کی جرات نہ ہوتی۔
  14. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    عمران خان کی نااہلی یہ ہے کہ اپوزیشن کیساتھ میچ فکس کر کے نہیں کھیلتا۔ وگرنہ ۱۹۹۰ سے تو یہ ہو رہا تھا کہ ن لیگ اور پی پی ایک دوسرے کو چور کہتے۔ پھر جو الیکشن جیت جاتا مولانا اس کا۔
  15. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    اگر ملک سیاسی مخالفین نے ہی ٹھیک کرنا ہے تو خراب کس نے کیا؟ ۱۹۷۰ سے باری باری کونسی جماعتیں حکومت میں رہی ہیں جب ملک میں مذہبی شدت پسندی کے بیج بوئے جا رہے تھے؟ یہ بھی عمران خان کا قصور ہے؟
  16. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    ہاں اقوام متحدہ والی شہرہ آفاق تقریر بھی جنرل باجوہ نے لکھ کر دی تھی۔ https://amp.khaleejtimes.com/world/pakistan/video-imran-khans-speech-most-watched-video-on-the-uns-youtube-page
  17. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    تحریک لبیک پر پابندی ان کے مقصد کی وجہ سے نہیں لگی۔ بلکہ اپنے مقصد کے حصول کیلئے بار بار غیر جمہوری، پر تشدد طریقے اپنانے پر لگی ہے۔
  18. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    معاہدہ اس لئے کیا تھا تاکہ پر امن طریقہ سے دھرنا اٹھوایا جا سکے۔ وگرنہ لبیک والے اس وقت بھی فرانسیسی سفیر کو نکالنے سے کم پر راضی نہ تھا۔ اب دیسی لبرلز کو بڑی تکلیف ہو رہی ہے کہ معاہدہ کیوں کیا اور پھر پورا کیوں نہیں کیا۔ مطلب اگر سال قبل تحریک لبیک سے کسی قسم کا معاہدہ کیے بغیر زور زبردستی ان...
Top