نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    مشرف نے تو لال مسجد والوں کیساتھ کوئی معاہدہ نہیں کیا۔ انہوں نے بھی پولیس آفیسرز اغوا کر کے ریاستی رٹ کو چیلنج کیا تھا۔ اس وقت بھی دیسی لبرل کہتے تھے کہاں ہے ریاستی رٹ؟ اور جب مشرف نے ریاستی رٹ دکھائی۔ لال مسجد میں لاشیں گری تو وہی دیسی لبرل انسانی حقوق کا پروپیگنڈہ کر کر کے عوام کو مشرف کے خلاف...
  2. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    معاہدے کے بعد مجبوری نہیں بنی، مجبوری کے تحت معاہدہ کیا گیا ہے۔ کیونکہ تحریک لبیک والوں کی تاریخ ہے کہ وہ مطالبات پورے ہونے تک یا معاہدہ ہونے تک اپنا دھرنا نہیں سمیٹتے۔ اسی لئے حکومت کو چار و ناچار دھرنا ختم کرنے کیلیے ان کیساتھ معاہدہ یا مطالبات تسلیم کرنے پڑتے ہیں۔ دوسری صورت کریک ڈاؤن، خون...
  3. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    کوئی کام کرنے دے تو ڈھنگ سے ہو۔ تحریک لبیک دھرنا دے تو ریاستی رٹ کہاں ہے؟ ریاستی رٹ قائم کرے تو انسانی حقوق کہاں ہیں؟ انسانی حقوق دے تو کالعدم تحریک سے معاہدہ کیوں کیا؟ یہ عوام ہے یا منافقین کا گروہ؟
  4. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    تیسری صورت یعنی تحریک لبیک کے خلاف ریاستی ایکشن میں بھی اپنی بدنامی ہے۔ اگر ریاستی ایکشن کامیاب ہو گیا تو لاشیں گریں گی جس پر دیسی لبرلز پوری دنیا کی انسانی حقوق کی تنظیموں کو حکومت کے خلاف اکٹھا کر لیں گے۔ اور کالعدم تحریک لبیک والوں کو جمہوری انقلابی لوگ ثابت کریں گے۔
  5. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    پہلا معاہدہ ایک سال قبل مولانا خادم رضوی سے دوران دھرنا طویل مذاکرات کے بعد کیا گیا۔ تحریک لبیک والے اس وقت بھی فرانسیسی سفیر کی ملک بدری سے کم پر راضی نہ تھے اور نہ ہی آج ہیں۔ حکومت نے اسی معاہدہ کے مطابق آج ۲۰ اپریل تک ملک بدری کی قرارداد پارلیمان کے سامنے رکھنی تھی جو وعدہ کے مطابق رکھ رہی...
  6. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    آج معاہدہ کے مطابق یہ بل پارلیمان میں پیش کیا جائے گا۔ دیکھتے ہیں کتنی آسانی سے منظور ہو جاتا ہے :)
  7. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    تحریک لبیک کے مطالبہ نہ مانیں تو دھرنے ختم نہیں ہوتے۔ دھرنے ختم نہیں ہوتے تو ریاست کی رٹ نظر نہیں آتی۔ ریاست کی رٹ دکھائیں تو انسانی حقوق نظر نہیں آتے۔ انسانی حقوق دکھائیں تو تحریک لبیک کے دھرنے بار بار واپس آجاتے ہیں۔ کیسا لگا یہ دیسی لبرل گھن چکر؟ :)
  8. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    اور کیبلے کالج آکسفورڈ سے سیاست اور معیشت میں ڈگری لینا؟
  9. جاسم محمد

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

    مطالبہ نہ مانیں تو دھرنے ختم نہیں ہوتے۔ دھرنے ختم نہیں ہوتے تو ریاست کی رٹ نظر نہیں آتی۔ ریاست کی رٹ دکھائیں تو انسانی حقوق نظر نہیں آتے۔ انسانی حقوق دکھائیں تو دھرنے بار بار واپس آجاتے ہیں۔ کیسا لگا یہ دیسی لبرل گھن چکر؟ :)
  10. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    کالعدم قرار دینے کا فیصلہ واپس نہیں لیا گیا۔ البتہ دھرنا ختم کر دیا گیا ہے۔ حکومت کو چاہئے کہ اگر تحریک لبیک کو واپس بحال کرنا ہے تو ان کو آئیندہ کسی بھی مذہبی ایشو کو بنیاد بنا کر دھرنا نہ دینا کا تحریری معاہدہ کرنا ہوگا۔ وگرنہ بحالی کے کچھ عرصہ بعد یہ دوبارہ مذہبی جتھے لے کر سڑکوں پر آجائیں گے۔
  11. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    ریاست نے یہ مذہبی جتھے پالے۔ اب یہ ریاست سے زیادہ طاقتور ہیں۔ عمران خان ان پر طاقت کا استعمال کرے تو انسانی حقوق کی خلاف ورزی۔ معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرنے کیلیے مذاکرات کرے تو کالعدم تنظیم سے مذاکرات کیوں کئے؟ اگر ان کو دھرنے دینے دے تو ریاست کی رٹ کدھر گئی؟ اگر آپ کے پاس ان پیچیدہ مسائل کا...
  12. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    بالکل۔ برطانیہ میں اعلی تعلیم، کاؤنٹی کرکٹ، امریکہ میں سیتا وائٹ سکینڈل، لندن میں جمائما گولڈ سمتھ سے شادی وغیرہ مغربی معاشرہ کو یکسر سمجھے بغیر عمل میں آگئی تھی۔
  13. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    آپ کے لبرل بہادر امریکہ نے ۱۸ سال افغان جنگ میں کھربوں ڈالر ضائع کئے اور پھر اسی طالبان سے امن مذاکرات شروع کر دیے جن پر چڑھائی کر کے افغانستان فتح کیا تھا US-Taliban peace talks explained
  14. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    کل کلاں کو اگر تحریک لبیک حکومت میں ہوگی اور تحریک انصاف کی اپوزیشن سڑکوں پر احتجاج کرتی پائے جائے گی تو اس وقت بھی آپ اسی طرح جتھوں کا مستقل حل تلاش کرنے کی بجائے تحریک لبیک کا ماضی یاد دلا رہے ہوں گے۔ تب تحریک انصاف کے تمام ناجائز مطالبات بھی درست ہوں گے اور اس وقت کی حکومت کی ہر حکمت عملی بھی...
  15. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    حکومت بقول وزیر داخلہ پارلیمان میں ایسا بل لانا چاہ رہی تھی جس سے حرمت رسول کا ایشو بھی اجاگر ہو جائے اور پاکستان کے یورپ سے تعلقات بھی خراب نہ ہوں۔ اس سلسلہ میں لبیک والوں سے تین ماہ مذاکرات ہوئے لیکن وہ آج کی تاریخ تک بضد ہیں کہ حکومت ہر صورت فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرے۔ وزیر اعظم کی کل کی...
  16. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    مدارس کے مکمل خاتمہ یا تنظیم نو تک یہ مسائل چلتے رہیں گے۔ یہ جہاد کی فیکٹریاں جب تک موجود ہیں۔ کسی بھی قسم کی بہتری کو بھول ہی جائیں۔
Top