پھر وہی دوہرا معیار۔ حکومت تحریک لبیک والوں کو احتجاج کرنے دے، قومی شاہراہیں بلاک کرنے دے تو ریاستی رٹ ختم ہونے کا طعنہ۔ حکومت ان کا احتجاج ختم کرنے کیلئے کوئی معاہدہ کر لے تو اسے من و عن پورا نہ کرنے کا طعنہ۔ حکومت تحریک لبیک والوں کیخلاف ریاستی رٹ دکھانا شروع کر دے تو انسانی حقوق پامال کرنے کا...