کالعدم تحریک لبیک کے سوشل میڈیا پر متحرک ہو کر دوبارہ سڑکوں پر آنے سے جو معیشت، کاروبار زندگی کا نقصان ہو جاتا وہ اس نقصان سے کہیں زیادہ ہے جو چند یوٹیوبررز کا کچھ گھنٹوں کی سوشل میڈیا بندش سے ہوگا۔
حالات کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے جہاں بعض اوقات کرفیو ناگزیر ہوتا ہے وہیں بعض اوقات سوشل پر عارضی...