بالکل تعلیم کی کمی کا مطلب ہی یہی ہے کہ آگہی نہیں ہے۔ ہمارے سیاستدان کیاں پڑھے لکھے ہیں ۔۔سب نے تو کیسے تیسے ڈگریاں لے لی ہیں ، کئیوں کی جعلی ہیں اور جو قانون دان ہیں یا ایسے ہی اہم منصبوں پر فائز ہیں وہ تو ٹھیک طرح سے ہوں گے تعلیم یافتہ مگر کیا ان کا بنایا ہوا قانون پاس ہوتا ہے یا ان جاہل یا کم...