نتائج تلاش

  1. محمد نعمان

    دنیا کے مہنگے ترین مصوری کے شاہکار

    بالکل طالوت قدر تو وہی جانتا ہے جو علم رکھتا ہو ورنہ تو ایک جاہل آدمی کے لیے آئن سٹائن اور گلیلیو کی ایجادات بھی کچرے سے زیادہ نہ ہوں گی۔
  2. محمد نعمان

    عوام کا قصور

    بھائی آپکا نام بھی مجھے تو معلوم نہیں مگر میں یہ کہنا چاتا ہوں کہ یہ سب کرنے کے لیے آگہی کا ہونا بہت ضروری ہے اور آپکو علم ہے کہ ہماری کل آبادی کا ایک بہت بڑا حصہ نہ صرف یہ کہ ان پڑھ ہے، میں دنیاوی تعلیم کی بات کر رہا ہوں ، بلکہ دینی علم سے بھی بے بہرہ ہیں اور یہی ہمارا سب سے بڑا المیہ ہے۔...
  3. محمد نعمان

    آئیے ملتے ہیں ذہین ڈولفن مچھلی سے

    طالوت بھائی بہت ہی پیاری چیزیں شیئر کرتے ہیں آپ۔اچھوتی اور یگانہ۔ بہت شکریہ
  4. محمد نعمان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اے اللہ رحمت نازل فرما محمدپر اور آل محمد پر جس طرح رحمت نازل فرمائی تو نے ا براھیم پر اور آل ابراھیم پر بے شک تو تعریف کیا گیا بزرگ ہے اے اللہ برکت نازل فرما محمد پر اور آل محمد پر جس طرح برکت نازل فرمائی تو نے ا براھیم پر اور آل ابراھیم پر بے شک تو تعریف کیا گیا بزرگ ہے
  5. محمد نعمان

    ایسے کو شبِ وصل لگائے کوئی کیا ہاتھ - نظام شاہ نظام

    واہ فرخ صاحب مزہ آگیا ۔ کیا بات ہے بہت اچھا کلام ہے۔
  6. محمد نعمان

    عطائے رحمت پروردگار آپ کا دیں

    ماشا اللہ جی کیا ہی خوبصورت کلام پیش کرتے ہیں آپ۔
  7. محمد نعمان

    جگر غزل-دنیا کے ستم یاد نہ اپنی ہی وفا یاد (جگر مراد آبادی

    احمد ندیم قاسمی نے بھی کیا خوب شعر کہا ہے موت سے کس کو مفر ہے مگر انسانوں کو پہلے جینے کا قرینہ تو سکھایا جا ئے
  8. محمد نعمان

    غزل-جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے(شہر یار

    آہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا یاد دلا دیا اس شعر نے۔ لگتا ہے میرے ہی بارے میں کہا ہے شہریار صاحب نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. محمد نعمان

    مبارکباد الف نظامی تم بھی۔

    ابھی یہ پوسٹ دیکھی تو دل کو دھڑکا سا لگ گیا۔ مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آپ کی انفرادیت نے ایک سنگ میل رکھا۔ اور افسوس اس بات کا کہ میری خواہش تھی کہ یہ دھاگہ میں کھولتا۔دو ایک دن سے سوچ رہا تھا اور مسمم ارادہ بھی تھا مگر کیا کروں تاخیر سے پہونچا۔ بہرحال بہت بہت مبارک ہو استاد محترم۔ نیک تمناؤں کے...
  10. محمد نعمان

    دید کی خواہش تو ہے پر اب کہ بینائی کہاں (اصلاح)

    مغل بھائی کچھ تو فرمائیے۔ اساتذہ کے سامنے جراءت کرنے ہی سے کچھ سیکھا جا سکتا ہے اور اس فورم پر تو بغیر کچھ بولے کچھ ملنے کا نہیں۔ کچھ ارشاد فرمائیے۔
  11. محمد نعمان

    لاہور سے خبر

    بھائی ہر بات اپنی جگہ ہر خدشہ اپنی جگہ مگر یہ قوم آج تک کسی بحران سے نکلی ہی کب ہے۔ پاکستان کے معرض وجود میں آنے سے لے کے آج تک پاکستان اور پاکستانی قوم کسی معجزے ہی کے تحت چلتے آ رہے ہیں اور خداوند پاک نے ہمیشہ معجزاتی طور پر ہی اس کی حفاظت کی ہے، ورنہ کہنے والے تو کہتے رہے ہیں کہ یہ ملک ایک...
  12. محمد نعمان

    لاہور سے خبر

    شمشاد بھائی سارا رونا تو اسی کا ہے کہ اگر ہمارے حکمران ٹھیک ہوتے تو اس بحث کی نوبت ہی نہ آتی۔ بہرحال اس جوش ایمانی کی فیالحال ہمیں ، اس قوم کو، اور پاکستان کو بہت ضرورت ہے کیونکہ ہمارے بڑے اب اس ملک کو نہیں سنبھال سکتے اور اب یہ ایک ایک آدمی پر جو اس ملک میں رہتا ہے اس کا فرض ہے کہ وہ اس کے خلاف...
  13. محمد نعمان

    لاہور سے خبر

    میرے خیال سے ہم جس بحث کا حاصل نکالنا چاہ رہے ہیں وہ دو نظریات کے درمیان لٹکا ہوا ہے۔ ایک نظریہ یہ ہے کہ ہمیں ایسی راہ نکالنی چاہیئے ، کہ جس طرح دشمن چاہتا ہے کہ ہمیں جنگ میں جھونکے ، کہ ہم دشمن کی ہی طرح سیاسی راہ نکالیں اور دشمن کی خواہشوں پر پانی پھیر دیں اور سیاسی بصیرت اور سفارتی داؤ پیچ کے...
  14. محمد نعمان

    ملائکہ کی یاد میں

    انا للہ وانا الیہ راجعون افسوس ہوا یہ سب پڑھ کر۔اللہ سے اچھائی کی امید رکھیں اور کبھی ناامیدی کو خود پر حاوی نہ ہونے دیں۔ شاید اسی میں بہتری ہو۔
  15. محمد نعمان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اے اللہ رحمت نازل فرما محمدپر اور آل محمد پر جس طرح رحمت نازل فرمائی تو نے ا براھیم پر اور آل ابراھیم پر بے شک تو تعریف کیا گیا بزرگ ہے اے اللہ برکت نازل فرما محمد پر اور آل محمد پر جس طرح برکت نازل فرمائی تو نے ا براھیم پر اور آل ابراھیم پر بے شک تو تعریف کیا گیا بزرگ ہے
  16. محمد نعمان

    غزل - ہم غزل میں ترا چرچا نہیں ہونے دیتے - معراج فیض آبادی

    حیدرآبادی بھائی آپ کا بہت شکریہ یہ خوبصورت غزل ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا۔
  17. محمد نعمان

    لاہور سے خبر

    میرے خیال سے کسی کو یہ حق نہیں کہ وہ کسی کے اظہار رائے کے حق کو چھینے اور اسے بولنے کے حق سے محروم رکھے۔ ہر کسی کا اپنا اپنا نظریہ ہے۔ اگر ہمت علی صاحب محترم کچھ کہہ رہے ہیں تو اسے غور سے سنا جانا چاہیئے اور اسے پرکھا جانا چاہیئے۔ اگر آپ کا خیال ان سے نہ ملے اور آپ کی سوچ اس سے الگ ہو تو آپ اپنی...
  18. محمد نعمان

    نفی کا استعمال

    آپ نے اسی مضمون کو ایک اور لڑی میں بھی کھولا ہے۔ایک بار ارسال کرنا کافی تھا۔اگر درست جگہ نہ ہوتا تو بھی منزل پا لیتا۔آپ متفرقات میں ارسال کیا جانے والا دھاگہ حذف کر دیں تو بہتر رہے گا۔ جہاں تک آپ کے سوال کا تعلق ہے وہ تو ماہرین ہی بہتر بتا سکتے ہیں۔ان کے آنے تک تو ہم انتظار ہی کر سکتے ہیں۔ ڈنکا...
  19. محمد نعمان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اے اللہ رحمت نازل فرما محمدپر اور آل محمد پر جس طرح رحمت نازل فرمائی تو نے ا براھیم پر اور آل ابراھیم پر بے شک تو تعریف کیا گیا بزرگ ہے اے اللہ برکت نازل فرما محمد پر اور آل محمد پر جس طرح برکت نازل فرمائی تو نے ا براھیم پر اور آل ابراھیم پر بے شک تو تعریف کیا گیا بزرگ ہے
  20. محمد نعمان

Top