نتائج تلاش

  1. محمد نعمان

    سورج کہاں اٹھانے لگا روشنی کا دکھ ----------------- تازہ غزل

    بہت شکریہ خرم بھائی بس اپنی ادنی سی رائے بیان کی تھی۔پسندیدگی کا شکریہ۔
  2. محمد نعمان

    میں کہے جاتا ہوں ہاں ہے کوئی سنتا ہی نہیں ------------ عباس رضوی

    بہت شکریہ محمود بھائی بہت پیاری شاعری بانٹنے کے لیے۔۔۔۔۔۔۔
  3. محمد نعمان

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    اول بات تو یہ کہ اختلاف آپ کا یا ہمارا نہیں بلکہ آپ کے نظریے کا اور ہمارے نظریے کا ہے۔۔۔۔۔۔ بلکہ یہ کہنا درست ہو گا کہ آپ کی بات سے ہمیں اور ہماری بات سے آپکو اختلاف نہیں بلکہ ان باتوں کی ترتیب اور ان کے آپس کے ملاپ پر ہمیں تھوڑا بہت اختلاف ہے۔۔۔۔اور وہ بھی بہت معمولی سطح کا۔ جہاں تک ڈر کی بات...
  4. محمد نعمان

    سورج کہاں اٹھانے لگا روشنی کا دکھ ----------------- تازہ غزل

    بہت شکریہ محمود بھائی۔۔ انشا اللہ آپکی کوشش اور آپ کی کاوش ضرور رنگ لائیں گی۔۔۔۔ آپ کا اسلوب اور انداز الگ ہے اور میرے خیال سے آپ کا اس بات کا ادراک کہ آپ الگ ہیں اور آپ کی اپنے ہی رنگ اور اپنے ہی انداز کی تلاش ہی آپ کے منفرد ہونے کے لیے کافی ہے۔۔۔۔ ہاں مگر ایک سچا تخلیق کار ہمیشہ اپنے اندر ایک...
  5. محمد نعمان

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    جی طالوت مگر اس کے ساتھ ہم میں یہ صفت بھی ہونی چاہیئے کہ ہماری بحث وہ بحث نہ بن جائے جو سرسید احمد صاحب نے اپنے ایک مضمون کتے میں لکھی تھی۔۔۔۔۔ بلکہ قطع نظر اس کے کہ ہم اپنی بحث کو طوالت دیں یا اپنے نظریے کو پھیلائیں اور ہر جگہ اپنی بات کا بے دھڑنگا پرچار کرتے نظر آئیں ہمیں بردباری اور تہذیب کو...
  6. محمد نعمان

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    ٹھیک ہے یہ اگر آپ کی اس دھاگے پر آخری پیغام ہے تو اس کو طوالت سینا نہیں چاہوں گا۔ بہرحال اتنا کہوں گا کہ آپ کی سوچ کی سمت بالکل درست ہے۔ ماشا االلہ
  7. محمد نعمان

    یمییییی چاکلیٹ

    یہ تو قسمت کی بات ہوتی ہےطالوت بھیا۔۔۔۔ورنہ تو کتنی بار تو میں خود بھی بجلی سے چھڑ چھاڑ کے مزے لے چکا ہوں۔۔۔۔۔
  8. محمد نعمان

    یمییییی چاکلیٹ

    اوہ معافی کا خواستگار ہوں نایاب جی۔۔۔۔۔۔بس کیا کروں جب چاکلیٹ سامنے ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیر آپکی خواہش پر ضرور عمل ہو گا جناب۔۔۔۔دوسری چاکلیٹ ہے میرے پاس
  9. محمد نعمان

    یمییییی چاکلیٹ

    طالوت بھیا مرحوم نہ بھی ہوتا تب بھی کچھ دن کم از کم محفل میں آنے کے لائق نہ رہتا۔۔۔۔۔۔۔۔:cry:
  10. محمد نعمان

    یمییییی چاکلیٹ

    بہت بہت بہت شکریہ نایاب جی۔آپکی دعائیں اس محفل کے لیے انمول تحفہ ہیں اور خدا آپکو کبھی نیچا نہیں دکھائے گا۔آپ کبھی بھی مجبور نہ ہو گے اور سایہ رحمت الہی آپ پر ہمیشہ رہے گا کہ جو دوسروں کا برا نہیں چاہتا بلکہ ہر وقت دوسروں کو دعائیں دیتا ہے اللہ رب العزت بھی اس سے خوش ہوتا ہے۔ جیتے رہیئے اور...
  11. محمد نعمان

    یمییییی چاکلیٹ

    ہائے اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزہ آ گیا۔۔۔۔۔۔۔میری کمزوری۔دل چاہ رہا ہے ابھی اٹھ کے بھاگ جاؤں اور جا کے چاکلیٹ خرید لاؤں اور پھر کچھ لکھوں۔ ورنہ کی بورڈ گیلا ہو جائے گا سارا۔:evil:
  12. محمد نعمان

    موہن جی آپ نے اچھا نہیں کیا۔۔۔

    بہت خوب سارہ۔ آپکی تحاریر بہت اچھوتی ہیں۔ اچھا لکھتی ہیں۔اچھا لکھتی رہیئے اور ہمیں بھی پڑھنے کا موقع دیتی رہیئے۔ شکریہ
  13. محمد نعمان

    پاگل

    عبدالباسط بھائی تحریر بہت بہتر ہے۔ آپکی سوچ اور آپکا انداز بھی بہت اچھا ہے مگر اس مضمون میں روانیئ مضمون کی کمی نظر آ رہی ہے۔اور اس کے علاوہ جو بات آپ کرتے ہیں اسے ادھورا چھوڑ کر دوسری بات کی طرف چلے جاتے ہیں جسکی وجہ سے مضمون قاری کو کسی نتیجے ہر پہنچانے کی بجائے الجھا سا دیتا ہے۔ بہرحال مضمون...
  14. محمد نعمان

    سورج کہاں اٹھانے لگا روشنی کا دکھ ----------------- تازہ غزل

    محمود بھائی بہت بہت داد قبول کیجیے۔ واللہ کیا غزل کہی ہے۔مزہ آ گیا جناب۔ یہ شعر سب سے زیادہ پسند آیا۔ ویسے تو اساتذہ کرام کی رائے ہی ہمارے لیے حتمی ہوتی ہے اور ہونی بھی چاہیئے کہ ہم جیسے کم علم اور ان اساتذہ کا کوئی میل کہاں۔ مگر کسی کی تخلیق پر اور پھر ایسی نادر تخلیق پر کچھ نہ کہنا تخلیق...
  15. محمد نعمان

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    صحیح ہے جو آپ بہتر سمجھیں:)
  16. محمد نعمان

    حدیث ٹیم

    شمولیت کے بعد کا اصل کام کہ کرنا کیا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔:roll:
  17. محمد نعمان

    مگر مچھ کی پیدائش

    میرے خیال سے تو نہ ہی کھائیے گا۔
  18. محمد نعمان

    مگر مچھ کی پیدائش

    نہیں میں نے تو نہیں کھایا۔۔۔۔۔آپ نے کھایا ہے کیا۔کیسا ہوتا ہے۔
  19. محمد نعمان

    مگر مچھ کی پیدائش

    خبیث کیوں۔۔۔۔۔۔۔کیا اس نے آپکا ادھار واپس نہیں کیا؟
  20. محمد نعمان

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    سارہ آپ جو بات کر رہی ہیں اور جو بات دوسرے ساتھی کر رہے ہیں میرے خیال سے وہ دو الگ الگ باتیں ہیں انہیں یک جا نہیں کرنا چاہیئے۔ ایک بات تو یہ ہے کہ حالات حاضرہ میں جو بات چل رہی ہے کہ دشمن جاحیت پہ آمادہ ہے اور اسکا جواب یا اس پر ہمارا مؤقف کیا ہونا چاہیئے تو وہ تو اوپر بتا چکے ہیں۔ آپ جو...
Top