نتائج تلاش

  1. محمد نعمان

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    جناب یہ ممکن ہے کہ ہم آپ کے پیغامات کا غلط مطلب لے رہے ہوں مگر آپ ہمارے بیانات کو ہرگز ظلط مت سمجھیئے گا کیونکہ ہم ان پر اٹل ہیں اور رہیں گے۔ بات پھر وہی ہے کہ ہمیں امن کی کوشش کرنے چاہیئے تو یہ بتائیں کہ جنگ کی کوشش کون کر رہا ہے ۔۔۔۔۔
  2. محمد نعمان

    2009 کا تصویری کلینڈر

    اور کیلنڈر گھر میں یا دفتر میں سجاوٹ کے لیے ہوتا ہے ہاں اگر تاریخ بھی لکھی ہو تو کیا برائی ہے۔۔
  3. محمد نعمان

    2008 کے کچھ فوٹوگراف

    جاندار:boxing:
  4. محمد نعمان

    دنیا کے مہنگے ترین مصوری کے شاہکار

    اور ویسے بھی ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا:-|
  5. محمد نعمان

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    جی جنگ کارنگ صرف ایک ہی ہوتا ہے مگر کیا آپ یہ چاہتے ہیں کہ یہ رنگ صرف ہمارا ہی بہے کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ ہم بغیر مقابلے کے اپنا خون بہنے دیں اور وہ جو دشمن کہلاتا ہے کیا وہ ہمارا اتنا عزیز ہے کہ ہم اپنا جسم لہو لہو کرا دیں اور اسے آنچ بھی نہ آئے اس لیے خاموشی سے سہتے رہیں۔ اگر غدار ہم میں...
  6. محمد نعمان

    لاہور سے خبر

    جی نہیں دیکھنا کیا ہے۔اس بارے میں ایک حکایت ہے (یقین کرنے والوں کے لیے) کہ ایک صحافی نے لکھا ہے کہ وہ ایک بابا جی کے پاس گئے کہ جو اللہ والے تھے۔ہر وقت اللہ کا ذکر کرتے رہتے تھے۔ اس صحافی نے ان سے جا کے پوچھا کہ بابا جی آپ ہر وقت اللہ اللہ کرتے رہتے ہیں آپ کو اپنے ملک کے حالات بھی پتہ ہین۔ تو...
  7. محمد نعمان

    دنیا کے مہنگے ترین مصوری کے شاہکار

    جی اگر ایسی ویسی بات کی تو:beating: مگر کیا کریں آزادی ائے کا بھی دستور مدنظر ہے۔۔۔۔۔۔۔اس لیے کہئے کھل کے کہیئے مگر ہمارے ننھے سے دل کا خیال کیجے گا:cry:
  8. محمد نعمان

    بیٹی کے لئے باپ اور بیٹے کے لئے ماں ۔۔۔۔۔۔

    بالکل طالوت بھیا نے میرے دل کی بات کہہ دی۔خوش رہئیے
  9. محمد نعمان

    اناڑی شاعر کی تصیح فرما دیں۔۔۔۔۔۔ناتجربہ کار شاعر

    بہت اچھے طاہر صاحب یہ ہوئی نا با۔ جواںمردی اور ہمت ہمیشہ کامیابی سے ہمکنار کرتے ہیں۔اپنا حوصلہ ہمیشہ بلند رکھیں۔ تندہی باد مخالف سے نہ گھبرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:cool:
  10. محمد نعمان

    اناڑی شاعر کی تصیح فرما دیں۔۔۔۔۔۔ناتجربہ کار شاعر

    بے وقوف صاحب آپکی مزاق کی عادت لگتی ہے مگر پھر بھی آپکو ایسا نہیں کہنا چاہئیے۔شاعری کوئی بچوں کا کھیل نہیں ہے۔طاہر صاحب نے کوشش کی ہے اور اچھی کوشش کی ہے۔مزید بہتری کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے۔اگر انہوں نے دل لگا کر اس فن کو سیکھنا چاہا تو ضرور ترقی کریں گے اور ویسے بھی شاعری سیکھنے کی چیز ہے مشق سے...
  11. محمد نعمان

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    یہ ٹھیک کہ ہمارے اجداد ہم سے بہت بہتر تھے مگر اسکا یہ مطلب تو نہیں کہ ہم اپنے اجداد کے نظریات کے مخالف ہو گئے۔ ہم آج بھی اپنے اسی تشخص کو قائم رکھے ہوئے ہیں بھلے ہی وہ مسخ ہو چکا ہو۔ہمارا اور دشمن کا فرق آج بھی برقرار ہے ، آج بھی منکر کلمے لا الہ کی ضرب سے ڈرتے ہیں ورنہ کیوں وہ اس طرح مسلمانوں...
  12. محمد نعمان

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    مگر میں نے جنگ کی حمایت کب کی ہے بلکہ کوئی بھی باشعور انسان کبھی بھی جنگ کی حمایت نہیں کرے گا۔ اصل مسئلہ یہ نہیں کہ جنگ لڑی جائے یا نہیں اصل مسئلہ تو یہ ہے کہ دشمن کی جار؃حیت کو کس پیمانے سے ناپا جائے۔کیا ہم اپنی کمزوریوں پر روتے رہیں اور اپنی طاقت کو پس پشت ڈال کر یہی کہتے رہیں کہ ہم سے کچھنہیں...
  13. محمد نعمان

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے سارہ۔۔۔۔۔۔۔ ماشااللہ بہت خوب لکھا ہے آپ نے اور آپکا نہ صرف انداز بیاںبلکہ مشاہدہ بھی اچھا ہے۔ داد وصول کیجیے۔ جہاں تک ہے بات جنگ کی تو ہمارا دشمن جرات مند اور غیرتی نہیں ہے کہ ہمارا آمنے سامنے مقابلہ کرے ہمارا دشمن مکار ہے اور ہمیشہ سازشیں کرتا رہتا ہے۔۔۔میدان میں تو...
  14. محمد نعمان

    ایک مشکل سی ہے کسانوں پر (اصلاح)

    واہ کیا بات ہے آپکی خرم بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔بہت خوبصورت
  15. محمد نعمان

    ائیں‌توبہ کریں

    توبہ کیا ہے۔ توبہ اپنی ظلطی کا ادراک ، پھر اپنی غلطی کا اظہار اور پھر اپنی غلطی پر شرمندگی کا اظہار ہے اس عہد کے ساتھ کے آئندہ ہر ممکنہ طور پر اس غلطی سے دور رہنا ہے۔ استغفراللہ ربی من کل زمب ازنبتہ عمدا او خطا سرا او علانیۃ واتوب الیہ منذمب الزی اعلم ومنذمب الزی لا اعلم انکا انتل علام الاغیوب...
  16. محمد نعمان

    عوام کا قصور

    اور وکلا ، جو معاشرے کا سب سے باشعور طبقہ جب ایک تحریک شروع کرتا ہے اور اس میں نہ صرف عام عوام حصہ لیتے ہیں بلکہ کئی ایک سیاستدان بھی عملی طور پر ان کے ساتھ ہوتے ہیں ، تووہ کیوں یوں ناکام ہونے لگتی ہے۔۔یا چلو ناکام نہیں ہوتی تو اتنا پرزور مؤقف کیوں یوں لٹکا رہتا ہے اور کیوں اس میںاتنا التواع...
  17. محمد نعمان

    عوام کا قصور

    آپکی یہ بات ہی میرے مؤقف کی مکمل حمایت ہے کہ قصور حکمرانوں کا ہے
  18. محمد نعمان

    تاسف عبدالباسط کے لیے دعا

    یا اللہ سب کچھ تیری دسترس میں اور یہ بھی سچ ہے کہ بیماری اور آزمائش بھی تیری طرف سے ہے مگر ہم کمزور ہیں ہم سے آزمائشیںنہ لے اور تمام بیماروں کو صحت و تندرستی عطا فرما اور خرم بھائی کے دوست کو تکالیف سے نکال اور مکمل صحت یاب فرما دے۔۔آمین
  19. محمد نعمان

    Psycho Test

    Good for me to
  20. محمد نعمان

    نبیل کی نذر

    عمار بھائی کیا بات ہے آپکی جیتے رہیئے۔۔۔
Top