نتائج تلاش

  1. محمد نعمان

    جنگ نہیں‌امن

    بات کنفیوژ ن کی نہیں۔۔مگر جن نااہل حکمرانوں کو مسلمانوں کا نمائندہ سمجھ کر تمام مسلمانوں کو اس کا ذمہ دار بنا دیا جاتا ہے میں ان کی بات کر رہا تھا۔ اور اگر ظلم کی بات کی جائے تو غیر مسلم حکمرانوں اور غیر مسلم حکومتوں نے جو مظالم ڈھائے ان کی نظیر ہمارے ہاں نہیں ملتی ، اور ویسے بھی ہمارے لیے وہ...
  2. محمد نعمان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اَلَلھُمَ صَلیِ عَلَی مُحَمَدُُ فِی َکِلمَۃ اولُُ اَلَلھُمَ صَلیِ عَلَی مُحَمَدُُ فِی َکِلمَۃ اوسط اَلَلھُمَ صَلیِ عَلَی مُحَمَدُُ فِی َکِلمَۃ آخر
  3. محمد نعمان

    جنگ نہیں‌امن

    مکافات کی بھی آپ نے خوب کہی۔ مکافات صرف ہمارے لیے ہی کیوں۔ وہ جن کی رسیاں دراز ہوتی جا رہی ہیں وہ کب تک آزاد رہیں گے اس مکافات سے
  4. محمد نعمان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اَلَلھُمَ صَلیِ عَلَی مُحَمَدُُ فِی َکِلمَۃ اولُُ اَلَلھُمَ صَلیِ عَلَی مُحَمَدُُ فِی َکِلمَۃ اوسط اَلَلھُمَ صَلیِ عَلَی مُحَمَدُُ فِی َکِلمَۃ آخر
  5. محمد نعمان

    انڈیا کی پاکستانی حدود کی خلاف ورزی

    ٹائیگرز تو ٹائیگرز ہی ہوتے ہیں مگر جو مہرے ہم چلا رہے ہیں وہ ہرگز ٹائیگرز نہیں ہو سکتے۔۔۔ آج اپنے صدر صاحب کی برطانیہ کے وزیراعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس دیکھ کے یہ باور ہو گیا جب موصوف سر سر کہتے اپنا سر جھکائے ٹہرے تھے اور چہرے سے " مسکینیت" ٹپکتی پڑ رہی تھی۔
  6. محمد نعمان

    حالیہ بحران۔ ایک ممکنہ نکتہ نظر

    بالکل صحیح۔۔۔ پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ اسلم کی باتیں یقیناً سچ ہو کے رہیں گی
  7. محمد نعمان

    جنگ نہیں‌امن

    کیا بات کر رہے ہیں آپ ۔۔۔۔ حیرانگی ہے۔۔۔ کیا مسلمانوں نے (صحیح مسلم حکومتوں نے) مظلوموں اور بے بسوں پہ کبھی دست درازی کی جس طرح آج یہ ظالم کر رہے ہیں۔۔۔۔ مسلمانوں نے تو ظالموں سے مظلوموں کو چھڑایا اور جہاں گئے وہاں امن و آشتی کا نظام قائم کیا۔۔۔۔
  8. محمد نعمان

    جنگ نہیں‌امن

    تو آپ اس کا حل بتا دیجیئے کہ ہمیں کیا کرنا چاہیئے؟ کیا ہم بھی ان لوگوں کی طرح بن جایئں اور مرتے رہیں اور آواز بھی نہ کریں یا ہم ہر ممکنہ طریقہ کار کے تحت ظلم سے ٹکرنے کے لیئے سینہ سپر ہونے کی تیاری اور جذبہ رکھیں؟؟؟؟ آپ ہی بتائیں
  9. محمد نعمان

    انڈیا کی پاکستانی حدود کی خلاف ورزی

    بھاگنے اس لئے دیا کہ واپس جا کے بتا دیں کہ ہم غافل نہیں۔۔۔
  10. محمد نعمان

    حالیہ بحران۔ ایک ممکنہ نکتہ نظر

    بہت سے لوگوں کے نہیں تقریباًَ تمام قوم کے ہیں ۔ میں تو جہاں بھی گیا لوگوں کو یہی کہتے سنا کہ آج سب سے بڑا لٹیرا قوم کا صدر بن گیا ہے۔۔ معذرت کے ساتھ
  11. محمد نعمان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اے اللہ رحمت نازل فرما محمدپر اور آل محمد پر جس طرح رحمت نازل فرمائی تو نے ا براھیم پر اور آل ابراھیم پر بے شک تو تعریف کیا گیا بزرگ ہے اے اللہ برکت نازل فرما محمد پر اور آل محمد پر جس طرح برکت نازل فرمائی تو نے ا براھیم پر اور آل ابراھیم پر بے شک تو تعریف کیا گیا بزرگ ہے
  12. محمد نعمان

    جنگ نہیں‌امن

    جنابِ محترم بصد عزت و احترام کیا آپ ہماری تاریخ سے واقف نہیں( کہ جو آپ کی بھی تاریخ ہے) کہ ہم یا ہماری فوج (جو کہ جدا نہیں) جب بھی دشمن کے سامنے گئے تو ہمیشہ دشمن نے ہی پیٹھ پھیری۔۔۔ اگر آپ نے کبھی دیکھا کے ہم ہارے یا ہارنے لگے تو ان غداروں کی وجہ سے جنہیں اپنے مفادات نے اپنی لالچ نے وفا سے دور...
  13. محمد نعمان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اے اللہ رحمت نازل فرما محمدپر اور آل محمد پر جس طرح رحمت نازل فرمائی تو نے ا براھیم پر اور آل ابراھیم پر بے شک تو تعریف کیا گیا بزرگ ہے اے اللہ برکت نازل فرما محمد پر اور آل محمد پر جس طرح برکت نازل فرمائی تو نے ا براھیم پر اور آل ابراھیم پر بے شک تو تعریف کیا گیا بزرگ ہے
  14. محمد نعمان

    "" سونے چاندی جیسے لفظ""

    جب تم میں شرم نہ رہے تو جو چاہے کرو محمدِ مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم
  15. محمد نعمان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اے اللہ رحمت نازل فرما محمدپر اور آل محمد پر جس طرح رحمت نازل فرمائی تو نے ا براھیم پر اور آل ابراھیم پر بے شک تو تعریف کیا گیا بزرگ ہے اے اللہ برکت نازل فرما محمد پر اور آل محمد پر جس طرح برکت نازل فرمائی تو نے ا براھیم پر اور آل ابراھیم پر بے شک تو تعریف کیا گیا بزرگ ہے
  16. محمد نعمان

  17. محمد نعمان

    "" سونے چاندی جیسے لفظ""

    الرشی والمرتشی کلا ھما فالنار ترجمہ: رشوت لینے والا اور رشوت دینے والا (دونوں) جہنمی ہیں۔
  18. محمد نعمان

    فراز احمد فراز کی لال مسجد پر لکھی جانے والی نظم

    بہت اچھی کوشش ہے آپکی شاکر صاحب۔ اور آپکی بدولت ہمیں بھی بہت کچھ سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔
  19. محمد نعمان

    تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا ---- اور میری چیڑ پھاڑ

    وارث بھائی ہمیشہ ہی ایسے سمجھاتے ہیں کہ مکمل سمجھ آ جاتی ہے۔کوئی ایسا نقطہ نہیں چھوڑتے کہ جسے مبہم کہا جائے۔ بہت شکریہ وارث بھائی۔
Top