نتائج تلاش

  1. محمد نعمان

    حالیہ بحران۔ ایک ممکنہ نکتہ نظر

    mfdarvesh جی ایسا خدا کبھی نہ کرے آمین
  2. محمد نعمان

    حالیہ بحران۔ ایک ممکنہ نکتہ نظر

    واہ رے ہماری بے بسی
  3. محمد نعمان

    مبارکباد عید مبارک

    وجی بھائی یا تمام محفل والوں کو مبارک دیں یا اہلیان محفل کو۔۔۔;) والسلام :hatoff:
  4. محمد نعمان

    "" سونے چاندی جیسے لفظ""

    اکثر لوگ صرف مصیبت اور ضرورت کے وقت دعا مانگتے ہیں، خوشحالی اور فراخی کے دنوں میں ان کے ہاتھ دعا کے لیے نہیں ا ٹھتے۔
  5. محمد نعمان

    "" سونے چاندی جیسے لفظ""

    کم بولنا بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔
  6. محمد نعمان

    "" سونے چاندی جیسے لفظ""

    احمق خوشامد سے اس طرح پھولتا ہے جیسے دھونکنی پھونک سے۔
  7. محمد نعمان

    "" سونے چاندی جیسے لفظ""

    حسن ، جوانی اور والدین ایک ہی بار ملتے ہیں
  8. محمد نعمان

    "" سونے چاندی جیسے لفظ""

    سب سے زیادہ عاجز وہ شخص ہے جو دعا نہ کر سکے۔
  9. محمد نعمان

    "" سونے چاندی جیسے لفظ""

    جس نے ان لوگوں کی بات کی طرف کان لگائے جو اسے اپنی بات نہیں سنانا چاہتے تھے، یعنی جس نے چھپ کر کسی کی بات سنی ، قیامت کے دن اس کے کانوں میں سیسہ پگھلا کر ڈالا جائے گا۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم بخاری شریف
  10. محمد نعمان

    "" سونے چاندی جیسے لفظ""

    مصیبتوں کا مقابلہ صبر سے اور نعمتوں کی حفاظت شکر سے کرو حضرت علی
  11. محمد نعمان

    "" سونے چاندی جیسے لفظ""

    خاموشی غصے کا بہترین علاج ہے۔ حضرت عثمان غنی
  12. محمد نعمان

    "" سونے چاندی جیسے لفظ""

    غریب کے ساتھ نرمی سے پیش آؤ تاکہ اس کی زبان کھلے اور ہمت بندھے۔ حضرت عمر فاروق
  13. محمد نعمان

    "" سونے چاندی جیسے لفظ""

    مومن وہ ہے جسے نیکی خوش کرے اور برائی غمگین کر دے۔ (حضرت ابوبکر صدیق(
  14. محمد نعمان

    مبارکباد عید مبارک

    میری طرف سے بھی تمام اہلیان محفل کو بہت بہت عید قرباں مبارک ہو
  15. محمد نعمان

    آپ ھی سے ہیں رابطے اپنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    آپ ہی سے ہیں رابطے اپنے اتنے محدود سلسلے اپنے اچھی غزل ہے۔۔۔ شکریہ
  16. محمد نعمان

    مبارکباد زیک:سالگرہ مبارک ہو

    بہت مبارک ہو زیک سالگرہ آپکو اس سوچ کے ساتھ کہ آنے والے سالوں میں پچھلے تمام گزرے پلوں کی کجیاں اور خامیاں دور ہوں گی اور آنے والا وقت آپکے لیے بھی اور آپکے آس پاس کے لوگوں کے لیے بھی خوشیاں لائے گا اور بہترین وقت۔۔۔۔ خدا آپ پر اور آپکے تمام گھر والوں پر رحمتیں نازل فرمائے آمین
  17. محمد نعمان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  18. محمد نعمان

    لعنت مجھ پر --- لعنت مجھ پر

    اے خدا کیا ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔ہم کیوں اپنی جانوں پہ ظلم کرتے پھر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ کیا اس سے آگے بھی کوئی حد ہے ظلم کی
  19. محمد نعمان

    ::: قربانی سے متعلقہ اہم مسائل :::

    جزاک اللہ۔۔۔۔ بہت خوب
Top