جی مگر یہ اس وقت جب پودے چھوٹے ہوتے ہیں اور انگریزی یا سائنس کی اصطلاح میں Tender ہوتے ہیں۔بعد میں جب پودے بڑے ہو جاتے ہیں تو ان میں لکڑی کا مادہ زیادہ ہو جاتا ہے۔ اور اس وقت ان کو موڑنا اسی طرح ہے جیسے دریا کا رخ موڑنا۔ ہاں کچھ پودوں یا پودوں کی اقسام کے لیے یہ ممکن ہے کہ انہیں جو شکل دے دی...