نہیں بھیا میرا وہ مطلب نہیں تھا۔
مگر آپ کے اس طرح چونکے سے کچھ شک ہو رہا ہے مجھے :eek:
:grin::grin:
میں تو کہہ رہا تھا کہ اتنی جلدی جلدی جو آ رہی ہیں یہ تحریریں:roll:
میری معلومات:
تاریخ شمولیت: 17.02.2008
آج کی تاریخ: 06.01.2009
تمام دن: 319
تمام پیغامات: 420
فی دن شرح پیغامات: 1.30
شمشاد جی:
تاریخ شمولیت: 23.12.2005
آج کی تاریخ: 06.01.2009
تمام دن: 1,110
تمام پیغامات؛ 58,866
فی دن شرح پیغامات: 53.09
اب آیا...