نتائج تلاش

  1. محمد نعمان

    مرد حضرات سے سوال ۔

    میرے پڑھنے کے لیے تو رسالہ ہونا چاہیئے بس :grin: کونسا رسالہ ہے یہ نہیں دیکھتا :blush: خواتین کے رسالے بھی پڑھتا ہوں مطلب جو خواتین کے لیے چھاپے جاتے ہیں:) یہ رسالہ وہ نہیں جو فوجی جوانوں پر مشتمل ہوتا ہے :eek:
  2. محمد نعمان

    دیوانوں کی باتیں

    جناب یہ کس کی شاعری ہے کچھ پتہ بھی تو چلے۔
  3. محمد نعمان

    بہت سی ای میل بھیجنا

    سلیمان بھیا یہی تو سب کہہ رہے ہیں۔ آپ سب کے پتے جب To کے خانے میں لکھتے ہیں اور سب کو ایک ہی وقت میں پیغام بھیجنا چاہتے ہیں تو وہ پتے بھی ساتھ میں چلے جاتے ہیں۔ جب آپ یہی پتے To کے خانے کے بجائے Bcc کے خانےمیں لکھیں اور پیغام ارسال کریں تو یہ پیغام تو ان سب پتوں پر پہنچ جائے گا مگر وہ پتے...
  4. محمد نعمان

    ولیم ایڈولف کی پینٹنگز

    جی لگ تو بالکل حقیقی تصاویر ہیں۔
  5. محمد نعمان

    یادِ ماضی

    آپ کی بات اوپر سے گزری ہے میرے۔ کیوں جی آپ کو یہ کیوں لگا کہ میں لاہور میں رہتا ہوں۔ اب تو نہیں رہتا مگر پہلے رہا کرتا تھا لاہور کے پڑوس میں۔
  6. محمد نعمان

    دید کی خواہش تو ہے پر اب کہ بینائی کہاں (اصلاح)

    محمود بھیا مبارک ہو آپکے بالک پر آپکو۔ کیا خوب واہ۔ جناب آپ کے بارے میں پڑھا یقین جانئیے بہت اچھا لگا۔ اللہ آپ کو ترقیاں عطا فرمائے اور اسی طرح سے ادب کی خدمت کرتے رہیں۔ آمین
  7. محمد نعمان

    یادِ ماضی

    بہت خوب بھائی۔بالکل درست کیا آپ نے۔
  8. محمد نعمان

    خود کی تلاش۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک نظم

    جناب آخر آپ کا شاگرد ہوں تو آپ کا اسلوب تو اپناؤں گا ہی :grin: ویسے یہ کوئی اتنا مفقود لفظ بھی نہیں کہہ سنائی ہی نہ دے کبھی :confused::confused: استاد صاحب ویسے تو انسان بھی مادر پدر آزاد ہوتا ہے نا مگر آزاد نظم کی طرح یہ بھی کچھ ارکان کا پابند ہوتا ہے۔
  9. محمد نعمان

    یادِ ماضی

    سلیمان بھیا لنک تو درست ہے کام کر رہا ہے۔ اب اگر آپ چاہتے ہیں کہ لنک کو کوئی نام دیا جائے تو آپ پہلے وہ نام لکھیں جیسے آن لائن اردو ڈاٹ کام پھر اس کو سلیکٹ کرں اور پھر لنک دو دیں تو اس طرح نظر آئے گا۔ آن لائن اردو ڈاٹ کام
  10. محمد نعمان

    سانس لینا ہوا محال مجھے ------- عاطف سعید

    بہت شکریہ شہر زاد بھائی۔ بہت اچھی غزل ہے۔
  11. محمد نعمان

    خود کی تلاش۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک نظم

    تو اعجاز بھائی یہ جو صحیح نظم ہے اس کے قواعد تو بتائیں نا۔ اور وارث بھائی تو خاموش ہی ہیں کیا ہوا وارث بھائی کیا ناراض ہیں ہم سے؟
  12. محمد نعمان

    ولیم ایڈولف کی پینٹنگز

    کیا یہ تخیلاتی تصاویر ہیں یا کسی کو سامنے بٹھا کے تصویر کشی کی گئی ہے؟
  13. محمد نعمان

    سنجیدہ پاگل

    بے باک بھیا۔خوش آمدید۔ خوش کر دیا بھائی۔ ایسے گھن چکر مجھے بہت پسند ہین۔۔۔۔ واہ مزہ آ گیا۔
  14. محمد نعمان

    گھروں میں زندگی کی علامت، اکٹھے کھانا کھانا

    شمشاد بھیا اس معاملے میں میں آپ سے بہادر ہوں خاتون خانہ سے نہیں ڈرتا :cool:۔۔۔۔ کیونکہ ابھی شادی مہی نہیں ہوئی :grin: :cry: مگر یہ ہے کہ امی بالکل یہی کہتی ہیں جو آپکی زوجہ محترمہ فرماتی ہیں۔
  15. محمد نعمان

    خود کی تلاش۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک نظم

    جی جہاں تک آزاد نظم کا تعلق ہے یہ مادر پدر آزاد نظمیں ہوتی ہیں۔ ہاں مگر ایک لے اور نظم جیسی ہیئت اسے نثر سے الگ آزاد نظم کا روپ ایتی ہے مگر آزاد نطم کے کوئی قاعدے قانون نہیں ہوتے۔ ذوق اور تخیل کی رنگینیاں ہی اس نظم کا ماخذ ہیں۔ اور یہ مجھ جاہل کی اپنی رائے ہے کہ مجھے اس بارے میں کچھ بھی علم...
  16. محمد نعمان

    خود کی تلاش۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک نظم

    بہت شکریہ سلیمان بھیا۔ بس اب اساتذہ کا انظار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. محمد نعمان

    یادِ ماضی

    جی بہت شکریہ جاذب بھائی۔ میں ربط دیے دیتا ہوں۔ خود کی تلاش۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک نظم بس جناب جب آپ پیغام ارسال کرنے لگیں تو ایڈیٹر میں ہی اوپر رنط شامل کریں کے نام سے ایک بتن ہو گا اس کو دبا دیں اور اس میں جس دھاگے کا ربط دینا ہو وہ کاپی کر کے چپکا دیں۔ربط شامل ہو جائے گا۔
  18. محمد نعمان

    گناہ کا لطف

    :chal: کم از کم تھوڑی سی تعریف ہی کر دیتا ہے بندہ۔۔۔
Top