نتائج تلاش

  1. محمد نعمان

    حفیظ تائب حمد -- کس کا نظام راہ نما ہے افق افق

    سبحان اللہ۔ بہت شکریہ اعجاز صاحب۔
  2. محمد نعمان

    انسانی جسم بھی خدا کی خدائی کی تصدیق کرتا ہے ۔۔۔

    سبحان اللہ۔ یہ تصویر میں نے بھی دیکھی تھی کبھی پہلے۔۔۔۔یاد نہیں کہ کہاں۔۔۔۔۔ صرف یہی نہیں بلکہ اللہ کی نشانیاں ہر چیز میں موجود ہیں۔ واصف علی واصف نے کہا تھا کہ عجائبات میں انسانی جسم اور انسانی جسم میں آنکھ سب سے بڑا عجوبہ ہے۔ بہت شکریہ سارہ۔
  3. محمد نعمان

    ناصر کاظمی سازِ ہستی کی صدا غور سے سُن

    بہت اعلی۔ بانٹنے کا شکریہ
  4. محمد نعمان

    میری ایک غزل اور اسکے وزن پر بحث

    جناب ابھی تک تو طالبعلمی کی زندگی گزر رہی ہے۔اور مستقبل قریب میں بھی زندگی کا یہی رخ رہے گا۔۔
  5. محمد نعمان

    میری ایک غزل اور اسکے وزن پر بحث

    بالکل سلیمان بھیا عاجزی ہی میں تودراصل عظمت ہے۔
  6. محمد نعمان

    گناہ کا لطف

    اور ویسے آپکے بلاگ پر کچھ فرما آیا ہوں :( پسند نہ آئے تو پیسے واپس :grin:
  7. محمد نعمان

    گناہ کا لطف

    آپکی پہلی کوشش تھی نا اسی لیے:grin:
  8. محمد نعمان

    گناہ کا لطف

    اچھا لکھنے کی کوشش کا ارادہ رکھتی ہیں یا اچھا لکھنے کا:grin: اور اس پر اتنی :blush::blush: کا اظہار:confused::confused:
  9. محمد نعمان

    میری ایک غزل اور اسکے وزن پر بحث

    سلیمان بھیا آپ بھی تعبداری میں کسی سے کم نہیں:grin:
  10. محمد نعمان

    میری ایک غزل اور اسکے وزن پر بحث

    بہت شکریہ استاد محترم۔ جناب کیا نہیں کا وزن نظریہ ضرورت کے تحت 1 بھی لیا جا سکتا ہے کیا۔
  11. محمد نعمان

    گھروں میں زندگی کی علامت، اکٹھے کھانا کھانا

    جی نبیل بھیا بہت اچھا موضوع آپ زیر بحث لائے ہیں۔ ہمارا تعلق جس معاشرے سے ہے یہ رواج یا طرز معاشرت اس کا خاصہ رہی ہے اور اب بھی یہ نہیں کہا جا سکتا کہ بالکل مفقود ہو گئی ہے۔ میرا تعلق جس علاقے سے ہے وہاں ابھی تک یہ معمول ہے اور گھرانے کے اصولوں میں یہ بات شامل ہے کہ کھانا اکھٹے ہی کھاتے ہیں۔اور...
  12. محمد نعمان

    'اردو کے ضرب الامثال اشعار'۔ محمد شمس الحق

    بہت شکریہ فرحت کیانی صاحبہ۔ بہت منفرد موضوع ہے اور ہم جیسے کم علم لوگوں کے لیے نادر معلومات بھی۔
  13. محمد نعمان

    یادِ ماضی

    بہت شکریہ سعدیہ۔بہت اچھی نظم ہے۔ استاد محترم اعجاز عبید آپ کچھ نظم کے لوازمات اور قواعد و ضوابط پر فرمائیے کہ اس قسم کی نظمیں میں بھی کہتا رہتا ہوں :grin: مگر کچھ بھی علم نہیں ہے اس حوالے سے :blush: :cry: یا پھر اگر آپ فرمائیں تو اصلاح سخن میں ایک دھاگہ کھول دیتا ہوں اس سے متعلق :-|
  14. محمد نعمان

    داغ عجب اپنا حال ہوتا جو وصالِ یار ہوتا - داغ دہلوی

    فاتح بھائی ان اساتذہ کا کلام ہی ایسا ہے کہ کبھی بھی ان کو پرانا نہیں کہا جا سکتا۔۔۔یہ تو امر ہو چکا ہے۔ جب بھی پڑھو تو ایسا ہی لطف دیتا ہے کہ جیسے پہلی ہی بار پڑھ رہے ہوں۔
  15. محمد نعمان

    داغ عجب اپنا حال ہوتا جو وصالِ یار ہوتا - داغ دہلوی

    بہت مہربانی جناب شکریہ جی بطور خاص شکریہ وارث بھائی۔
  16. محمد نعمان

    تھری ڈی آرٹ

    مگر طالوت بھیا مجھے تو دکھائی دے رہی ہیں۔ بہت اچھی تصاویر ہیں۔ عمدہ
  17. محمد نعمان

    میری ایک غزل اور اسکے وزن پر بحث

    محمود بھیا یہی اصل ہے کہ غلطی کا احساس ہو جائے۔
  18. محمد نعمان

    گناہ کا لطف

    جناب بلاگ پر یہ پوسٹ ملی ہی نہیں۔وہاں صرف تین پیغام نظر سے گزرے جو آپ یہاں ارسال کر چکی تھیں پہلے۔ اچھا دوبارہ چکر لگاتا ہوں۔ مگر تھوڑی دیر لگ جائے گی کیونکی سائیکل توووووووو :cry:
  19. محمد نعمان

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    سارہ پاکستان نے کہا تھا وہاں جانے کو اور پھر ملا بھی کچھ نہیں وہاں جا کے سوائے کانٹوں کے۔ خیر آپ یہاں آ جائیے۔
  20. محمد نعمان

    گناہ کا لطف

    بہت ہییییییییییی اچھی تحریر اور بہتتتتتتتتتتتترین خیالات پر مبنی آپ کی یہ تحریر جہاں خوبصورتی سے لکھی گئی ہے وہاں کئی ایسے خیالات بھی اٹھاتی ہے پڑھنے والوں کے ذہنوں میں جوشاید ہم جیسے کم فہموں کے اذہان میں کہیں لاشعور کی چادر اوڑھے کسی کونے میں دبکے پڑے ہیں۔ واقعی آپ کو مانتے ہیں سارہ...
Top