نتائج تلاش

  1. محمد نعمان

    منفرد Usb سٹک

    :laugh: بھیا اس طرح تو اگر کوئی دوست مانگنے آ گیا تو آپ مشکل میں پڑ جائیں گے۔ :)
  2. محمد نعمان

    میری ایک غزل اور اسکے وزن پر بحث

    ارے محمود بھائی اگر یہ غلطی تھی تو بڑی پیاری غلطی تھی
  3. محمد نعمان

    پین پینٹنگ

    آپکو بھی پینٹنگز سے کچھ کم شغف نہیں؟ بہت شکریہ
  4. محمد نعمان

    ولیم ایڈولف کی پینٹنگز

    بہت اعلی۔ بہت شکریہ تعبیر۔
  5. محمد نعمان

    مبارکباد محترم جناب محمد عبید اللہ کو سالگرہ مبارک

    عبید بھیا سالگرہ مبارک ہو بہت بہت۔ آ کر مبارکباد وصول کر جائیے۔
  6. محمد نعمان

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    ہمارا کیا قصور تھا :confused: شمشاد بھیا سائیکل پر تو گیا تھا مگر وہ راہ پر خار تھی سائیکل کی ٹیوب اور ٹائر تو گئے اس کا خرچہ کس پر۔۔۔۔۔:cry:
  7. محمد نعمان

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    ارے بھئی لڑائی لڑائی معاف کرو اللہ کا گھر صاف کرو سزا منظور تھی مگر میرا سائیکل پنکچر ہو گیا اس لیے آج ادھر ہی بھیج دیں پھر کبھی سزا سزا کھیل لیں گے۔ ٹھیک ہے۔شمشاد بھائی آپ کریں نا میری سفارش
  8. محمد نعمان

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    مگر یہ تو بہت دور ہے جناب یہیں اردو محفل پہ ارسال کریں نا
  9. محمد نعمان

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    ارے بھئی اتنی سخت سزا :cry:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھا بھئی آپ ہمیں آنے تو دیں پھر دیکھیں آپ کی تحریر کو ہماری پذیرائی کی وجہ سے کتنی شہرت ملتی ہے ;)۔۔۔۔۔۔
  10. محمد نعمان

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    ہاں بھائی یہ تو میں نے بھی نہیں پوچھا تھا۔۔۔۔۔دیکھیں اتنا دور نکل گیا تھا پھر آپکی آواز پہ پلٹا ہوں۔ سارہ پاکستان جی اپنا پتہ تو سجھاتی جائیں۔
  11. محمد نعمان

    اے ھواؤ سال نو پہ میرے دیس جاؤ

    بہت شکریہ سعدیہ صاحبہ۔ بہت اچھی کاوش ہے
  12. محمد نعمان

    حمد - رحمتِ خالقِ کونین کا جلوہ دیکھو

    بہت شکریہ ارم شیئر کرنے کا۔۔۔ بہت خوب
  13. محمد نعمان

    لیاقت علی عاصم کوئی دھوپ دوپہر کی، کوئی شام کی اُداسی ------------- لیا قت علی عاصم

    واہ واہ واہ واہ۔۔۔۔۔۔ بہت بہت اچھے۔۔۔۔۔۔۔ خوب
  14. محمد نعمان

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    نہیں جناب لڑنا کاہے کا یہ تو پیار ہے آپس کا کہ تھوری بہت نوک جھونک چلتی رہتی ہے۔۔۔۔ وعدہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔لڑائی سے توبہ ، اور وہ بھی پھر آپ سے نہ بابا نہ چلو چلتے ہیں وہیں :chalo:
  15. محمد نعمان

    موج ادراک (محسن نقوی)

    جناب نایاب بھائی کہیں برا نہ مان جائیں :roll:
  16. محمد نعمان

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    جی شمشاد بھیا لگتا ہے ان کے پاس جو الفاظ کا ذخیرہ ختم ہو گیا تھا نا اسی لیے خاموش ہیں اور اپنی طاقت مجتمع کرنے میں مصروف ہیں۔
  17. محمد نعمان

    شعر اور تکرارِ لفظ

    بالکل نوید بھائی ایسی ہی بات ہے۔ مگر وصی شاہ صاحب کے بارے میں کیا کہیں گے :confused:
  18. محمد نعمان

    منفرد Usb سٹک

    بالکل ابو کاشان آپ کی بات درست ہے اسی لیے تو میں نے کہا تھا کہ ان سے اپنی سادہ یو ایسبی ہی ٹھیک ہے
  19. محمد نعمان

    شعر اور تکرارِ لفظ

    نظامی بھائی بہت سی تکرار جمع کر رکھی ہے آپ نے :grin: :hatoff:
  20. محمد نعمان

    موج ادراک (محسن نقوی)

    بہت اچھے نایاب جی لگے رہو نایاب بھائی اللہ آپکو خوشیاں نصیب فرمائے۔آمین
Top