بحالی عدلیہ کی تحریک پر فخر ہے، قاضی حسین
صرف تحریک پر ہی فخر ہے اس کے نتائج سے کیا لینا دینا۔
پنجاب میں دو روپے کی روٹی اہم کارنامہ تھا، شہباز
یہ میرا فرض نہیں احسان تھا
کوئی دن ایسانہیں گزرتا جب بے نظیر کے قاتلوں کو بے نقاب کرنے کی کوشش نہ کرتے ہوں،شیری رحمن
مگر کیا کریں ہر نقاب کے بعد ایک...