بہت شکریہ جناب۔۔۔۔۔ویسے جب یہاں نیا نیا تھا تو پوسٹ کیا کرتا تھا مگر آپ نے ان دھاگوں کو کوئی فضیلت ہی نہیں بخشی :grin:
بس آپ دیکھتی جائیے جب تک ہوں کچھ نہ کچھ بھیجتا رہوں گا۔۔۔۔۔آجکل ذہن میں بہت سی چیزیں کلبلا رہی ہیں کیونکہ فراغت شیطان کی ہمراہی ہوتی ہے نا :grin:
کچھ پرانی چیزیں بھی پڑی ہیں...