ہم نے ملازمت پیشہ لوگوں کی اکثریت کو جاب کے گن گاتے نہیں دیکھا۔ بلکہ بیشتر لوگ شاکی ہی نظر آتے ہیں۔ :)
اور کاروباری لوگ بھی کاروبار کے قصیدے نہیں پڑھتے ، کیونکہ اُن کی کوشش ہوتی ہے کہ اُن کے مقابلے کے لئے کم سے کم لوگ سامنے آئیں۔
سو کاروبار کے قصیدے وہ لوگ پڑھتے ہیں جو نوکری پیشہ افراد کو...