حارث سہیل بھی آؤٹ ہو گئےمحض 8 رنز بنا کر۔
سوچ رہا ہوں کہ کرک انفو کا پیج بند کردوں۔ :)
ویسے حارث کو نہ جانے کیا ہوا، آج کل بالکل بھی کارکردگی نہیں دکھا رہے۔
کیمرا ایپ میں خامی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کوئی ہیکر آپ کی لاعلمی میں آپ کے اسمارٹ فون پر قابض بھی ہوسکتا ہے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ)
سلیکان ویلی:
فون سیکیورٹی کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم کے تحت کیمرا ایپ میں سیکیورٹی کی ایک خامی سامنے آئی ہے جسے استعمال کرتے ہوئے کوئی دور...
گو ذرا سی بات پر آئینہ ٴ چینی شکست
از محمد احمد
حاضر جوابی ، بذلہ سنجی اور خوش ذوقی جیسی اعلیٰ صفات بہت کم لوگوں کے حصے میں آتی ہیں ۔ ایسے اوصاف کے حامل افراد بہت جلد لوگوں کے دلوں میں گھر بنا لیتے ہیں۔ آج ہم آپ کو دو حکایتیں سنا رہے ہیں جو حاضر جوابی اور خوش ذوقی کی مثال ہیں۔
پہلی حکایت
گو...
میثاقَ جمہوریت کرنے والے لوگ اگر ایماندار اور ملک سے مخلص ہوتے تو اسٹیبلشمنٹ کے عمل دخل کو کم کیا جا سکتا تھا۔ لیکن یہ سب مفاد پرستوں کا ٹولہ ہے جو دولت اور اقتدار کے لئے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔
عمران خان کی تقریر واقعی ایسی نہیں تھی کہ ایک منتخب وزیرِ اعظم کے شایان شان ہو۔
لیکن اُن کی مرضی کے خلاف نواز شریف دن دیہاڑے بیماری کا ڈرامہ کرکے ملک سے فرار ہو گئے ۔ اس پر اُن کا سیخ پا ہونا تو بنتا ہے۔