غزل ۔۔۔ خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے ۔۔۔ خالد ندیم شانی

محمداحمد نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 25, 2019

  1. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,976
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    غزل

    خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے
    غم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گے

    ہم نہ مجنوں ہیں، نہ فرہاد کے کچھ لگتے ہیں
    ہم کسی دشت تماشے میں نہیں آئیں گے

    مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی
    درد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں آئیں گے

    اُس کی کچھ خیر خبر ہو تو بتاؤ یارو
    ہم کسی اور دلاسے میں نہیں آئیں گے

    جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہے
    صاف لگتا ہے جنازے میں نہیں آئیں گے

    خالد ندیم شانی



    یہ غزل کافی پہلے سُنی تھی۔ پھر ابھی کچھ دن پہلے محفل کے ایک معزز رُکن کی وساطت وٹس ایپ پر موصول ہوئی، سو پھر سے ذہن میں تاز ہ ہو گئی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 4
  2. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,976
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ان کے پڑھنے کا انداز بھی اچھا لگا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,976
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    اور اِنہیں دیکھ کر ہمیں ماضی کے ایک ٹی وی اداکار شفیع محمد شاہ بھی یاد آ گئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,658
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بہت خوب!
    انتہائی پیارے اشعار۔
    شریکِ محفل کرنے کے لیے شکریہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,976
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت شکریہ پسندیدگی کا۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. انس معین

    انس معین محفلین

    مراسلے:
    302
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    آہا ۔ بہت عمدہ اشعار ہیں ۔ ۔۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,829
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    لاجواب انتخاب ہے احمد بھائی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,976
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت شکریہ برادران! :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. محمد عدیل خان

    محمد عدیل خان محفلین

    مراسلے:
    3
  10. محمد عدیل خان

    محمد عدیل خان محفلین

    مراسلے:
    3
    خیال یار کے کارواں کو ساتھ لے کے عدیل
    اکیلی راہ پے گامزن ہوں پر ہجوم ہو کر
     
  11. محمد عدیل خان

    محمد عدیل خان محفلین

    مراسلے:
    3
    دیکھا تمہارا عکس جب اپنے وجود میں
    ایسا میں اپنے آپ کو اچھا لگا کہ بس
     
  12. امیر حمزہ

    امیر حمزہ محفلین

    مراسلے:
    40
    جھنڈا:
    Pakistan
    بہ
    ت عمدہ
     

اس صفحے کی تشہیر