گلزار خان بھائی، آپ نے اس تلخی کو محسوس کیا ہے اس کا مطلب کہ آپ بے حس نہیں ہیں، پس سوال یہی ہے کہ بے حس نہ ہوتے ہوئے آپ نے کیونکر اس معاملے میں مضحکہ کی گنجائش نکال لی ؟؟!!
کسی مچھر کو مسل دینے کا معاملہ نہیں تھا یہ کہ مضحکہ خیزی سے کام لیا جاتا۔ آپ نے جو تصویری تحریر ارسال کی ہے کیا یہ آپ کی...