نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    آج کی تصویر

    کسی بھی انسان اور بالخصوص کسی مسلمان کو کیونکر زیبا ہے کہ وہ اس درجہ سفاکی و درندگی میں بھی مضحکہ خیزی دریافت کر ڈالے؟؟!!!
  2. سیدہ شگفتہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حق تعالی سے یہی دعا ہے
  3. سیدہ شگفتہ

    تعارف ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم

    لیکن غدیر، عبدالقیوم بھائی کی رہنمائی آپ نے کی تو یہ تو کافی چنگی گل تھی!
  4. سیدہ شگفتہ

    تعارف ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم

    یہ دھاگہ کون اوپر لے کے آیا ہے ان کا شکریہ، اتنا اچھا اور دلچسپ تعارف لکھا ہے اور میں عبدالقیوم بھائی کو خوش آمدید ہی نہیں کہا ہوا! خوش آمدید عبدالقیوم بھائی! آپ کی دلچسپ باتیں پڑھنا بہت اچھا لگتا ہے۔
  5. سیدہ شگفتہ

    تعارف میں ایک استاد ھوں

    کیسی یا کس طرح کی صورت کو ناگزیر سمجھتے ہیں اور کس حد تک استعمال کرتے ہیں؟
  6. سیدہ شگفتہ

    تعارف تعارف

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
  7. سیدہ شگفتہ

    تعارف لے دیکھ لے میاں میرے اندر بھی کچھ نہیں

    نو آموزوں کو یاد دلایا جاتا ہے کہ انھوں نے اب تک واجب قرض ادا نہیں کیے!!!
  8. سیدہ شگفتہ

    تعارف میں ایک استاد ھوں

    یعنی آپ بھی معصوم بچوں پر ظلم کرنے والوں میں سے ہیں؟!!
  9. سیدہ شگفتہ

    تعارف میں ایک استاد ھوں

    وہاں کا کچھ مختصر تعارف اور اگر ممکن ہو تو وہاں کی تصاویر بھی شیئر کیجیے۔
  10. سیدہ شگفتہ

    تعارف میں ایک استاد ھوں

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید
  11. سیدہ شگفتہ

    تعارف تعارف زیر تعمیر ہے

    اردو محفل میں خوش آمدید
  12. سیدہ شگفتہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثبت ہو جائے عبرتناک سزا ظالم اور سفاک درندوں پر ہمیشہ کے لیے، آمین
  13. سیدہ شگفتہ

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    ختم ہو چکا یا ابھی باقی ہے اور تفصیل کب آئے گی مع تصاویر یا آچکی ہے؟
  14. سیدہ شگفتہ

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    فی پلیٹر کیا قیمت تھی؟
  15. سیدہ شگفتہ

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    زیک بھائی، کچھ مزید بھی لیا تھا ساتھ یا اتنا سا ہی کھانے سے پیٹ بھر گیا؟
  16. سیدہ شگفتہ

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    جزاک اللہ بس گھر میں کسی ایک کی طبیعت خراب ہو تو پھر میرا بھی نمبر لگ جاتا ہے، پہلے گلا خراب پھر بخار
  17. سیدہ شگفتہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تھی لیکن اب نہیں!!
  18. سیدہ شگفتہ

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آپ نے رنگ ڈالا ہے کیا؟ گڑ کے چاول اس رنگ میں نہیں ہوتے۔
  19. سیدہ شگفتہ

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ایک ہفتہ ہو گیا سحری و افطاری کی جگہ دوا کھاتے
Top