نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    آقا علی، مطاع علی، مقتدا علی - میر مہدی مجروح

    ہے بزم میں وہ مظہر الطاف کردگار اور رزم میں ہے مظہر قہر خدا علی
  2. سیدہ شگفتہ

    گوہر تاج انما ہے علی - میر مہدی مجروح

    جہلا گر بھٹک رہے ہیں تو کیا حق شناسوں کا پیشوا ہے علی
  3. سیدہ شگفتہ

    میرا علی علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    تا ابد دینِ رسولِ حق رہے گا سرخرو اس قدر اسلام کو خوں دے گیا میرا علی
  4. سیدہ شگفتہ

    نصیر الدین نصیر لحد میں وہ صورت دکھائی گئی ہے

    یہ کیا کم سند ہے مری مغفرت کی ترے در سے میت اُٹھائی گئی ہے
  5. سیدہ شگفتہ

    نصیر الدین نصیر لحد میں وہ صورت دکھائی گئی ہے

    صبا سے نہ کی جائے کیوں کر محبت بہت اُن کے کوچے میں آئی گئی ہے
  6. سیدہ شگفتہ

    ہر اک وصفِ نبی، مرتضی کی ذات میں ہے - منظر بھوپالی

    ہمیں بھی دانش و قوت عطا کرو مولا کہ پھر یزیدِ جہاں مومنوں کی گھات میں ہے
  7. سیدہ شگفتہ

    صدائے مولا علی::: منقبت بحضور مولائے کائنات::: یوم شہادت مولا علی کے موقع پر

    گرج ہے آج بھی خیبر میں اسم حیدر کی تھی ایک بار ہی اٹھی صدائے مولا علی
  8. سیدہ شگفتہ

    صدائے مولا علی::: منقبت بحضور مولائے کائنات::: یوم شہادت مولا علی کے موقع پر

    خدا کے شیر کے ہاتھوں میں ذوالفقار آئی بچے گا کون کہ اٹھا ہے وار مولا علی
  9. سیدہ شگفتہ

    وہ کون سی منزل تھی , کل رات جہاں میں تھا -- سید محمود احمد سرو سہارنپوری

    الفاظ معانی سے محروم نظر آئے ہاں بات بھی مشکل تھی ، کل رات جہاں میں تھا
  10. سیدہ شگفتہ

    نظر لکھنوی نعت: کیا رونقِ محفل تھی کل رات جہاں میں تھا

    نظارہ پر حیرت انوار و تجلی کا خاموشی کامل تھی کل رات جہاں میں تھا
  11. سیدہ شگفتہ

    اللهم العن قتلة أمير المؤمنين علي بن ابي طالب عليه السلام أبد الآبدين

    اللهم العن قتلة أمير المؤمنين علي بن ابي طالب عليه السلام أبد الآبدين
  12. سیدہ شگفتہ

    نصیر الدین نصیر منظر فضائے دہر میں سارا علی کا ہے

    اہلِ ہوس کی لقمہ تر پر رہی نظر نان جویں پہ صرف گزارا علی کا ہے
  13. سیدہ شگفتہ

    نصیر الدین نصیر منظر فضائے دہر میں سارا علی کا ہے

    منظر فضائے دہر میں سارا علی کا ہے جس سمت دیکھتا ہوں نظارہ علی کا ہے
  14. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  15. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  16. سیدہ شگفتہ

    ابھرا علی کا نقش کف پا کہاں کہاں - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    ابھرا علی کا نقش کف پا کہاں کہاں دل نے کیا ہے شوق کا سجدہ کہاں کہاں زیرلحد سے پردہ اسریٰ کے پار تک پھیلا ہے مرتضی کا اُجالا کہاں کہاں
  17. سیدہ شگفتہ

    یا علیِ مرتضیٰ اے رازدانِ مصطفیٰ - چودھری دِلّو رام کوثری

    حامی ملت ہے تو اے خسرو خیبر شکن ہو گئے معدوم تجھ سے دشمنانِ مصطفٰی
  18. سیدہ شگفتہ

    نظر لکھنوی منقبت: خليفۂ چہارم حضرت علی مرتضیٰؓ

    دنیائے چند روز میں وہ کامیاب ہے اور آخرت میں صاحبِ حسن المآب ہے
Top