نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    تسبیح بھی ہے ہاتھ میں اور ذوالفقار بھی - چودھری دِلّو رام کوثری

    آمین خیریت سے ہیں نایاب بھائی؟ کہاں ہیں ان دنوں؟
  2. سیدہ شگفتہ

    ماں کا تحفہ (مَیں آج بھی اُن کو اَپنی ماں تصوّر کرتا ہوں)

    کچھ مزید بھی اپنی تحریریں شیئر کیجیے۔ آپ کی اس تحریر نے کئی یادیں تازہ کر دیں۔
  3. سیدہ شگفتہ

    درجہ حرارت

    محمد وارث بھائی، سیالکوٹ کی کچھ نئی تصاویر پلیز
  4. سیدہ شگفتہ

    درجہ حرارت

    دوپہر بارہ بج کر سینتیس منٹ پر 34 ڈگری
  5. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  6. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  7. سیدہ شگفتہ

    تسبیح بھی ہے ہاتھ میں اور ذوالفقار بھی - چودھری دِلّو رام کوثری

    جزاک اللہ محمد فہد بھائی اتنی اچھی دعا کے لیے۔ اللہ تعالٰی ہم سب کی نیک اور جائز مرادیں پوری فرمائے اور دنیا و آخرت میں سرخرو فرمائے، آمین
  8. سیدہ شگفتہ

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    مجھ سے کچھ کھایا ہی نہیں جا رہا دراصل
  9. سیدہ شگفتہ

    کعبے کی رونق کعبے کا منظر، اللہ اکبر اللہ اکبر

    کعبے کی رونق کعبے کا منظر، اللہ اکبر اللہ اکبر دیکھوں تو دیکھے جاؤں برابر، اللہ اکبر اللہ اکبر حمد خدا سے تر ہیں زبانیں کانوں میں رس گھولتی ہیں اذانیں بس اک صدا آ رہی ہے برابر اللہ اکبر اللہ اکبر تیرے حرم کی کیا بات مولٰی تیرے کرم کی کیا بات مولٰی تا عمر لکھ دے آنا مقدر اللہ اکبر اللہ اکبر...
  10. سیدہ شگفتہ

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    مجھے بھیج دیا کریں گزشتہ ہفتے سے میری جان نہ کھانے سے جا رہی ہے!
  11. سیدہ شگفتہ

    پیرو کے پہاڑ، کھنڈر، دریا اور جنگل

    زیک بھائی، اتنی کم کم تصاویر لگا رہے ہیں، مجھے کچھ جگہوں کی الگ الگ زاویوں سے زیادہ تصاویر دیکھنے کو دل ہے لیکن آپ ایک آدھ تصویر لگا کے آگے بڑھ جاتے ہیں۔
  12. سیدہ شگفتہ

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    درد شقیقہ سے نجات مل گئی یا پھر بغیر روزہ کے افطاری تھی؟
  13. سیدہ شگفتہ

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    تصویر لے لیا کیجیے زیک بھائی پلیز
  14. سیدہ شگفتہ

    بالآخر بارش۔۔۔اللہ کا شکر

    بالآخر بارش۔۔۔اللہ کا شکر
  15. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  16. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  17. سیدہ شگفتہ

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    وہاں روزہ کتنے گھنٹوں کا ہوتا ہے؟
  18. سیدہ شگفتہ

    خاصہ رب داور پہ لاکھوں‌سلام

    جس کا سر دشت میں‌زیر تلوار ہے اس صداقت کے پیکر پہ لاکھوں‌سلام اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں‌سلام
Top