میں بالکل ٹھیک اللہ کا شکر
ٹی لاؤنج اور خوابگاہ (بیڈروم) کو ملا کر جو پچ بنتی ہے اس پر کھیلی گئی کرکٹ کے نتیجے میں ہونے والی قدرتی آفات کا تخمینہ ہزاروں سے بڑھ کر لاکھوں تک سمجھیں پہنچ چکا
ضرور کیجیے، کس کی شامت بلانی ہے تعریف کر کے ویسے :)
اگر یاز بھائی کی تعریف کی جائے تو ان کے جرائم پر...