یہ سحری تھی۔ :) در اصل میری سحری اور افطاری دونوں ہی کافی غیر روایتی ہوتی ہیں۔ سحری میں مجھ سے سالن روٹی، پراٹھا یا کھجلہ پھینی یا ڈبل روٹی وغیرہ کھانا مشکل ہوتا ہے اس لیے میں افطاری سے ہی کچھ نہ کچھ منتخب کر لیتی ہوں اگلی سحری کے لیے۔ البتہ سردیوں عام طور پر اور گرمیوں میں کبھی کبھی پکوڑوں کے...