اب جب کہ کرونا وائرس کے باعث دفتر میں کام کرنے والے اصحاب کو گھر سے کام کرنے کا کہا گیا ہے، عثمان خلیل نے ان کے لیے ورک بنکر بیڈ ایجاد کرلیا ہے جسے انہوں نے ورک بنک کے نام سے رجسٹر کروانا چاہا ہے۔ پیٹنٹ ابھی پینڈنگ ہے۔ اس بنکر کی کئی خوبیاں بیان کی جاتی ہیں۔ ارگونومک ڈیزائین جس میں اس بات کا...