نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    رشی کپور67 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے

    پرتھوی راج کپور کے تین بیٹے 1) راج کپور 2) شمی کپور 3) ششی کپور راج کپور کے بیٹے 1) رشی کپور رندھیر کپور رندھیر کپور کی اولاد 1) کرشمہ کپور 2) کرینہ کپور رشی کپور اور نیتو سنگھ کے بیٹے 1) رنبیر کپور
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    رشی کپور67 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے

    آنجہانی کی آخری فلم ہم نے حال ہی میں دیکھی۔ اچھی فلم ہے۔ انہوں نے اپنے چچا ششی کپور کے ساتھ ایک زمانے تک فلم انڈسری پر راج کیا۔ یوں کہنا چاہیے کہ کپور خاندان نے فلم انڈسٹری کو بہترین اداکار دئیے جن میں شمی کپور سرِ فہرست ہیں۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    وچ داڑھی اسلام نہ کوئی - ثانی علی شاہ

    آپ کو لوگ اب بھی نہیں بھولے
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    اگلی تین غزلیں تری ہی شکل کے بت ہیں کئی تراشے ہوئے پیار کی ہر اک رسم کہ جو متروک تھی میں نے جاری...

    اگلی تین غزلیں تری ہی شکل کے بت ہیں کئی تراشے ہوئے پیار کی ہر اک رسم کہ جو متروک تھی میں نے جاری کی نہ غور سے دیکھ میرے دل کا کباڑ ایسے مری دیوانگی خود ساختہ نئیں
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    لگتا ہے مکمل ریختہ کاپی کرکے دم لیں گے۔ اگلی غزل حسن تیرا غرور میرا تھا

    لگتا ہے مکمل ریختہ کاپی کرکے دم لیں گے۔ اگلی غزل حسن تیرا غرور میرا تھا
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک مکمل

    باب بیستم : انجام بخیر بگھیرا نے پہنچ کر جب وہاں پر حال یہ دیکھا نہ پوچھا کچھ کسی سے، آپ سارا ماجرا سمجھا چمٹ کر لاش سے بھالو کی روتا موگلی پایا تب اُس کو رحم اُس بدحال پر بے اختیار آیا اُسے روتا ہوا یہ موگلی اچھا لگا اُس دَم جھڑی تھی آنسؤوں کی یاکہ گالوں پر پڑی شبنم اٹھاکر موگلی کو گرم جوشی...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک مکمل

    باب نوزدھم: دو بدو مقابلہ مقابل موگلی نے شیر کو دیکھا تو گھبرا یا مگر یہ سوچ کر اُس ناتواں نے حوصلہ پایا جیے سو سال ڈر کر ہم تو اس سے موت بہتر ہے بہادر بن کے مر جائیں اگر مرنا مقدر ہے کیا جب فیصلہ مرنے کا تب وہ جوش میں آیا نہتّے موگلی کو دیکھ کر پھر شیر للچایا لگائی اِک چھلانگ اور موگلی...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    باب بیستم : انجام بخیر بگھیرا نے پہنچ کر جب وہاں پر حال یہ دیکھا نہ پوچھا کچھ کسی سے، آپ سارا ماجرا سمجھا چمٹ کر لاش سے بھالو کی روتا موگلی پایا تب اُس کو رحم اُس بدحال پر بے اختیار آیا اُسے روتا ہوا یہ موگلی اچھا لگا اُس دَم جھڑی تھی آنسؤوں کی یاکہ گالوں پر پڑی شبنم اٹھاکر موگلی کو...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    اساتذہ و دوستوں کی اصلاح کی روشنی میں 19ویں قسط پر کام جاری ہے اسے جلد دوبارہ تصحیح کے بعد محفلین کی خدمت میں پیش کردیں گے۔ سرِ دست 20 ویں اور آخری قسط نظم ہوچکی ہے لہٰذا اسے پیش کررہے ہیں۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں! کہتے تو شاید آپ ٹھیک ہی ہیں
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں شمشاد بھائی سے غلطی ہوگئی۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    برادر پیارے کے ہجے غلط کیے ہیں ، نوٹ کرلیجیے
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد اردو محفل کے نئے رکن کو محفل کا نشہ ہو جانے پر مبارک باد

    اوہو سوری۔ غلطی سے mistake ہوگئی نام کے سلسلے میں آپ منتظمین سے رابطہ کرسکتے ہیں کہ وہ آپ کے دونوں اکاؤنٹس کو ضم کردے۔ لیکن اس کے لیے آپ کو دوسرے اکاؤنٹ سے لاگ ان ہونا پڑے گا۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    میرے قلم سے

    ایک ٹائیپو سرزد ہوگئی ہے ہم سے معذرت ۔ درست قطعہ راحل بھائی کی اصلاح کے بعد یوں ہوگا خاک پر رکھتا ہوں اپنا سر، اٹھالیتا ہوں میں یوں نشاں اک اپنے ماتھے پر بنالیتا ہوں میں سجدہ جس کا نام ہے، بس وہ ادا ہوتا نہیں آتے جاتے اپنے لوگوں کو دکھالیتا ہوں میں
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    اس کی ترکیب بھی عنایت فرمائیں
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    جنرل صاحب اپنے ادارے میں کچھ بھی کرلیں کوئی نہیں پوچھے گا لیکن نیازی صاحب باربار ٹیم بدلنے پر بھی عوام کو جوابدہ ہیں۔ کیا ہر بار ان کی ٹیم نالائق نکلتی ہے یا جیت کی طرح ہار بھی سب سے پہلے کپتان کی ذ ہ داری ہوتی ہے۔
Top