یوں تو پورا قرآن ہی کوٹ کیا جاسکتا ہے کہ قرآن مجید کی ہر آیت قابل تعظیم و تقلید ہے لیکن زمرہ قرآن کوئز ہے اور اس سوال کا جواب وہی ہوسکتا ہے جس میں گنتی کے تین اعدآد آئے ہوں اور ان کی نشاندھی بھی کرنی ہے۔
اب اگر کسی آیت میں تین کا لفظ آیا ہو یا کئی اعداد آئے ہوں تو وہ اس سوال کا درست جواب نہیں...