الو کی توہین نہ کریں محترم بھائی
الو تو ان سیاہ ست دانوں سے کہیں بہتر سچ کا حامل پرندہ ہے ۔ کم سے کم جہاں بیٹھتا ہے سب جان جاتے ہیں کہ ویرانی آنے والی ہے ۔
اور یہ سیاد ست دان تو خوشحالی کے خواب دکھا اپنی ہی جیبوں میں اپنے خواب کو سچ کرتے ہیں ۔
محترم ساجد بھائی
کافی دیر آپ کی اس پوسٹ کو تکتا رہا ۔ اور بلاشبہ خود کو نطق سے تہی پایا ۔۔۔۔۔۔۔
پھر سوچ آئی کہ شاید
یہ بستی والوں کو ان کے کرتوتوں کی سزا تھی کہ انہوں نے اپنے ہاتھوں پتھر زمین میں گاڑ کتوں کو آزاد بھونکنے کی سہولت دی ۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
کاش کہ یہ موصوف 29 سال کی تحقیق سے یہ ثابت کرتے کہ جھوٹ لالچ دھوکہ کیسے دین اسلام میں تفرقے اور صنف نازک کی بغاوت اور صنف نازک پر ظلم کا سبب بنتا ہے ۔
دین خالص اگر انہی لمبی چوڑی تشریعوں کا محتاج ہو تو خالص کیسے رہے ۔ اس کتاب پاک کو جسے رب العالمین آسانی بھری ہدایت کا منبع قرار دیتا ہے ۔ اس کو...
اک سے بڑھ کر اک کلام سامنے آ رہا ہے ۔
ذرا دور ساقی و جام مکمل ہوجائے تو اس مشاعرے سے اپنا پسندیدہ کلام چن کر تبصرہ کروں گا ۔۔۔۔
فی الحال تو استاد محترم آسی بھائی سے التجا ہے کہ اس مشاعرے میں شامل ہونے والی شاعری بارے شرائط کس دھاگے میں پوسٹ ہوئی ہیں ۔ اس پوسٹ کی نشان دہی کر دیں ۔