بلاشک ۔ 5 جولائی 1977 کو بچے کچھے پاکستان اور پاکستانی عوام کی تقدیر پر وہ گیارہ سالہ کالی تاریک رات چھائی تھی ۔
جس کے اندھیرے دامن میں سلامتی کا دین اسلام نفاذ اسلام کے نام پر اک تماشہ بنا ۔
اور آج تک ہم تماشے میں مبتلا اس کے تماشائی بنے ہوئے ہیں ۔ تاریکی کم ہونے کے بجائے بڑھتی ہی چلی جا...