کوما ۔ مدہوشی ۔ بے ہوشی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان تین " عالم " کی کیفیات کو الگ الگ سمجھ لیا جائے تو نظم " کوما " اپنی جگہ مکمل ابلاغ کر رہی ہے ۔ اور اس کے ابلاغ کا مکمل ہونے کا اثبات اسی مصرعے میں پوشیدہ ہے " اِس جگہ تیرے سِگنل نہیں آ رہے "
اس نظم میں موجود یہ طنز بیک وقت " مذہب و دہریت " کی دونوں انتہاؤں...