اللہ سوہنے کا لاکھ کرم اور ڈھیروں شکر ہے کہ کسی بھی قابل ذکر بیماری سے محفوظ رکھا ہے ۔
نگاہ کچھ کمزور ہو چکی قریب کی
اک داڑھ نکل چکی اور دو داڑھوں کی فلنگ ہو چکی ہے ۔
عمر عزیز 52 ہونے کو ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ الحمدللہ
کوئی بڈھا نہ جانے " ابھی تو میں جوان جہان ہوں "
بہت دعائیں