نتائج تلاش

  1. نایاب

    مندر میں محراب-سفرنامہ ہند-اجمل نیازی

    اک انوکھی طرز کا سفر نامہ شراکت پر بہت شکریہ ڈھیر دعائیں
  2. نایاب

    سرپرائز 38 :)

    ماشاءاللہ دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک بٹیا رانی کتنی خوش دکھ رہی ہیں بابا کی سالگرہ مناتے ۔ اللہ سوہنا سدا اپنی امان میں رکھتے دین و دنیا کی نعمتیں برکتیں مقدر فرمائےآمین
  3. نایاب

    یہ بات نرالی دلِ خوددار کرے ہے ۔۔۔ حفیظ میرٹھی

    بلاشبہ اک خوبصورت انتخاب بہت دعائیں شراکت پر محترم بہنا سولہ آنے سچی بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تقریر سے ممکن ہے نہ تحریر سے ممکن وہ کام جو انسان کا کردار کرے ہے
  4. نایاب

    رسمِ وفا نبھانا تو غیرت کی بات ہے - ڈاکٹر نزہت انجم

    حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ جس کو چاہے اپنے کرم سے نواز دے یہ تو خُدا کی بندے سے نسبت کی بات ہے بہت دعائیں شراکت پر
  5. نایاب

    مگر زمین پہ وہ دن ہی واقعی دن تھے۔۔۔ علی زریون

    واہہہہہہہہہہہہہہ کیا خوب انتخاب ہے ۔۔۔۔۔ جواں گھروں سے نکلتے تو مائیں ڈرتی نہ تھیں امان سب کے لئے تھی محبّتی دن تھے کوئی گلا نہیں کٹتا تھا بے خدائی پر فسادِ واعظِ خونخوار سے تہی دن تھے بہت دعائیں
  6. نایاب

    نویں سالگرہ نو برس کا قصہ ہے

    اس بارے کچھ تفصیل لکھ سکیں گے ۔۔۔؟ بہت دعائیں
  7. نایاب

    نویں سالگرہ نو برس کا قصہ ہے

    محترم بھائی آپ کو بھی دلی دعاؤں بھری مبارکباد میں تو آپ کوآزاد انسانیت کے یکساں دائرے کا قیدی سمجھتا تھا ۔ آپ تو صرف مغرب کے نکلے ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی نگاہ میں اردو کا محور اسلام سیاست شاعری اور کرکٹ کے علاوہ اور کیا ہو سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔؟ بہت دعائیں
  8. نایاب

    تعارف محفل میں پہلا دن

    محترم atta بھائی محفل اردو میں دلی خوش آمدید
  9. نایاب

    قصہ ابو ظاہر اور ابو باطن کا ...........

    اوکھے پینڈے لمیاں راہواں عشق دیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹرنا پیندا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پبھاں بھار ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  10. نایاب

    اے خدا تو کہاں ہے ؟

    آگہی کا نور بکھیرتی ابن آدم کو سوچنے پر مجبور کرتی اک اچھی تحریر بہت دعائیں
  11. نایاب

    پیسون سےپیسےبنانےکےطریقے

    محترم بھائی ۔ اگر نیت صاف ہمت پاس ہو تو ذرا سی محنت سے اک کے دس بنائے جا سکتے ہیں ۔ اگر کم پیسے پاس ہوں ان سے عام زندگی میں استعمال ہونے والی اشیاء خرید کر اک چھابڑی اک ٹھیلہ لگا لیں ۔ اگر زیادہ پیسے پاس ہوں تو دکان بنا لیں ۔۔ منافعے میں دس پرسنٹ اللہ کی شراکت رکھ لیں ۔ اور مہینے میں کسی اک...
  12. نایاب

    نویں سالگرہ سب لوگ پرانے یاد آئے۔۔۔۔۔۔۔۔!

    ماشاءاللہ محترم مہ جبین بہنا بلاشبہ آپ کا مراسلہ دیکھتے ہی اک عجب سی خوشی ہوئی ۔ اور دل سے آپ کے لیئے دعا نکلی ۔ اللہ تعالی سدا آپ کو خوش و ہنستا مسکراتا رکھے ۔ آمین
  13. نایاب

    نویں سالگرہ اب مجھے کوئی یاد آتا نہیں ہے!

    بقول کسی سیانے کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محفل اردو کے لنگوٹیئے ہونے کا اعزاز حاصل ہے آپ کو سو آپ کی زنبیل میں یادوں کا عظیم خزانہ تو ہوگا ہی ۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں سدا ہنسیں مسکرائیں ۔۔ اور اپنی یادیں شریک محفل کرتے ہمیں بھی ہنسائیں ۔۔۔۔۔۔۔
  14. نایاب

    ساز و مغنٌی.............ایک مکالمہ

    بلا شبہ بہت گہری باتیں ۔۔ مغنی و ساز کی مغنی و سازکے درمیان یہ " ابو معین " کون ہے ۔۔۔۔۔ ؟ مجموعی طور پر بہت وسیع کینوس کی حامل اک ایسی تحریر جو قاری کو سرسری طور خود پر سے گزر جانے کی اجازت نہیں دیتی ۔ لفظ در لفظ چونکاتی ہے اور خود میں محو کر لیتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  15. نایاب

    تعارف رضوان کا سلام پیش خدمت

    محترم رانا رضوان احمد بھائی محفل اردو میں دلی خوش آمدید
  16. نایاب

    نویں سالگرہ محفل کے خاموش ستارے

    محترم صائمہ شاہ بہنا اللہ سوہنا سدا آپ اور آپ کے اہل خانہ کو اپنی امان میں رکھے ۔آپ اپنی اجلی سوچوں سے یونہی اجالا بکھیرتی رہیں ۔ ۔ آمین آپ نے بلاشبہ محفل کی خاموش مگر ادب سے بھرپور ہستیوں کا نہایت خوبصورت انداز میں ذکر کیا ۔ اپنے بارے تو بلا جھجھک یہ اعترا ف کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بالیقین...
  17. نایاب

    آپ کی ترجیح

    کبھی تجربہ نہیں ہوا ۔ ویسے گمان یہی کہ ڈرپ سے ہی ابتدا ہوتی ہو ۔۔۔۔
  18. نایاب

    آپ کی ترجیح

    پاکستان میں ہوتا ہوں تو اپنی ہی حکمت چلتی ہے ۔۔ یہاں ڈاکٹرز ہی ملتے ہیں ۔ ہر مرض کے علاج کی ابتدا " گلوکوز " کی ڈرپ لگانے سے ۔۔۔۔۔
  19. نایاب

    آپ کی ترجیح

    کرم اللہ کا کہ یہی ستاتے ہیں کبھی کبھار ۔ سو ان کا ہی ذکر کیا ۔
  20. نایاب

    آپ کی ترجیح

    نزلہ زکام کھانسی بخار سر درد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کم از کم 72 گھنٹے انہیں اپنی جسمانی قوت مدافعت سے نبرد آزما رہنے کا وقت دوں گا ۔ اور اگر 72 گھنٹے بعد بھی ان کی شدت کو قائم پاؤں گا تو ڈاکٹر کا رخ کرلوں گا ۔۔
Top