اصل میں ہمیں فرقہ بازی اور مناظروں کی اتنی چاٹ لگ چکی ہے کہ کہ سچی تبلیغ کی حامل کتب ہمیں پسند ہی نہیں آتی ہیں ۔
اور یہ اصول بھی اپنی جگہ درست کہ مارکیٹ میں اسی شئے کی زیادتی ہوتی ہے جس کی مانگ زیادہ ہو ۔
محترم بھائی اسی اصول پہ عمل پیرا رہتے ہمارے بزرگ علماء نے نماز و حج و ذکر کی اتنی تبلیغ...