واہ بھائی کام تو بڑا زبردست کیا ہے
مگر میں نے جو حساب کتاب لگایا تھا وہ بہت معمولی نوعیت کا تھا اور زیادہ داؤ پیچ کی ضرورت نہیں تھی اس میں۔
مگر آپ کا حساب کتاب دیکھ کر تو توبہ ہے کہ کچھ دماغ میں سمایا ہو۔۔۔
بہت گہرا حساب کتاب ہے اور جہاں تک میرا تعلق ہے میں حساب میں ازحد کمزور ہوں اسی لیے اس قسم...