نتائج تلاش

  1. محمد نعمان

    بیت بازی کا کھیل!

    رنج سے خوگر ہو انسان تو مٹ جاتا ہے رنج مشکلیں اتنی پڑیں مجھ پر کہ آساں ہو گئیں ( غالبؔ )
  2. محمد نعمان

    گھڑیاں برائے فروخت

    ایک سال کا ادھار پوری زندگی اتارتے پھریں گے سوچ لیں
  3. محمد نعمان

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    ماشا اللہ بہت پیارا بچہ ہے۔۔۔۔ اپنے نام کی طرح
  4. محمد نعمان

    لفظ کو پھول بنانا تو کرشمہ ہے فراز

    محمود بھائی۔۔۔۔۔احمد فراز مرحوم پر یہ بنائی گئی فلم واقعی لاجواب ہے اور اس میں شریک تمام لوگ بہت بہت مبارک باد کے مستحق ہیں۔ بہت شکریہ محمود بھائی اللہ آپ کو سدا خوش رکھے یہ آپ کے لیے میرے دل کی گہرائیوں سے ایک دعا ہے۔
  5. محمد نعمان

    لفظ کو پھول بنانا تو کرشمہ ہے فراز

    آہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کے جانے کی خبر سن کر رونا آ گیا اور اب بھی ایسی حالت ہے کہ بیاں سے باہر ہے الفاظ ہی ایجاد نہیں ہوئے میری اس حالت کو بیان دینے کے لیے۔ مائیں ایسے پتر کبھی کبھی ہی جنا کرتی ہیں۔۔۔ اللہ ان کو غریق رحمت کرے۔ آمین
  6. محمد نعمان

    گھڑیاں برائے فروخت

    ہاں جی یہ تو صاف ظاہر ہے اس طرح یہ بھی ثابت کر دیں گے کہ میرا کوئی قصور نہیں میں تو کسی اورکو کہہ رہا تھا اور بیچ میں قاضی صاحب نے اپنا سوال داغ دیا
  7. محمد نعمان

    بیت بازی کا کھیل!

    آپ بھی ساتھ میں کوئی شعر بھی عرض فرما دیتیں ------------------------------------------------------- امیرؔ اک مصرعہ ترتب کہیں صورت دکھاتا ہے بدن میں خشک جب شاعر کے ہوتا ہے لہو برسوں ( امیرؔ مینائی )
  8. محمد نعمان

    لکھنے کے لیے بہت کچھ ہے مگر کیوں لکھے ؟

    یہ تو قسمت کی بات ہے نا خرم بھائی اور ویسے میرے ضیال سے شہرت ہر کسی کو بھاتی ہے مگر سچا تخلیق کار شہرت کا بھوکا نہیں ہوتا بلکہ وہ تو اپنی بھوک مٹانے کو تخلیق کرتا ہے بلکہ یہ تخلیق اس سے سر زد ہو جاتی ہے
  9. محمد نعمان

    ہماری داستاں ، لکھتے ہوئے گزر جائے --------- ایک غزل نقد و نظر کیلیے

    محمود بھیا یہ کہہ کے ہمیں آپ نے رنجیدہ خاطر کر دیا جناب کیوں ہونے لگا یہ دھاگہ مقفل ابھی تو بحث پوری بھی نہیں ہونے پائی اور ویسے بھی آپ نبے ابھی تک اپنے دلائل بھی پیش نہیں کیے جو آپ نے سنبھال رکھے ہیں صحیح موقع کے انتظار میں۔
  10. محمد نعمان

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    شمشاد بھیا جلتی پہ تیل چھڑک دیا ان کے اصول بڑے سخت ہیں ہمیں اتنا وقت نہیں مل پاتا
  11. محمد نعمان

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    کیونکہ میں کسی کو رنجیدہ نہیں دیکھ سکتا اسی لیے وہاں یہی کہنے جاؤں گا کہ بھائی جی اٹھو اب کوچ کرو رنجیدگی میں یوں رہنا کیا
  12. محمد نعمان

    مردوں کی بیٹھک

    وہ ایک الگ معاملہ ہے کہ یہ کیوں اور کس لیے ہیں یا عذاب یا تنبیہہ مگر انسان کو تو تجسس اور عقل عطا کی گئی ہے نا اور انسان نے اس پر غور و فکر تو کرنی ہی ہے نا اور یہ بعید از قیاس نہیں کہ آخر اسی بات پر ہی آنا ہے کہ یہ تمام قدرت نے کیوں اور کس لیے کیا۔۔۔۔
  13. محمد نعمان

    گھڑیاں برائے فروخت

    اور اگر ہاں ہاں کہنے میں کوئی عار ہو گی تو زور زور سے سر ہلا دیں گے اوپر نیچے :notworthy:
  14. محمد نعمان

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    مگر وہ کمرہ ہی کیوں جس میں ہم جا ہی نہ سکیں۔۔۔۔۔ آخر کو ہمارا شمار بھی تو مردوں ہی میں ہوتا ہے نا
  15. محمد نعمان

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    تو جناب امید تو اچھی ہی رکھنی چاہیئے نا۔۔۔ ابھی آپ ہی کی طرح چکر لگ رہے ہیں کبھی آ بھی جانا ہے انہوں نے
  16. محمد نعمان

    گھڑیاں برائے فروخت

    ہاں میں بھی یہی سوچ رہا تھا یہ ان لوگوں میں سے ہیں جو نہ نہ کرتے ہر کام کر جایا کرتے ہیں
  17. محمد نعمان

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    نہیں جناب بس یہاں معاملہ ذرا التواع کا شکار ہے بنسبت آپ کے معاملے کے۔۔۔
  18. محمد نعمان

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    بھئی اتنی سنجیدگی پھر مجھے رنجیدگی لاگے ہے :(
  19. محمد نعمان

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    میرے خیال سے یہ ممکن نہیں کہ گپ شپ کا زمرہ ویران ہو جائے۔ بلکہ اپنے مخصوص کارنر میں تو صرف مخصوص باتیں ہی کی جا سکتی ہیں مگر باقی گپ شپ تو اسی زمرہ میں ہو گی۔
Top