نتائج تلاش

  1. محمد نعمان

    گھڑیاں برائے فروخت

    زین بھیا یہ کیا کہہ رہے ہیں ، اور کس جگہ کہہ رہے ہیں اگر مردوں کی بیٹھک میں کہتے تو خیر:chatterbox: مگر یہ تو کوئی اور ہی جگہ ہے۔۔۔:skull:
  2. محمد نعمان

    مردوں کی بیٹھک

    ویسے یہ تو مشہور ہے کہ جانوروں کو اس بارے میں پہلےعلم ہو جاتا ہے کہ زلزلہ آنے والا ہے اور ان کی مختلف حرکتوں سے انسان بھی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ جانور کیوں پریشان ہے اور کہیں پڑھا تھا کہ جاپان اور چین اور شاید اور ممالک میں بھی اسی مقصد کے لیے خاص طور پر جانور رکھے گئے ہیں اور ان کو سٹڈی کیا...
  3. محمد نعمان

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    پھر تو معاملہ ایک سا ہی ہے ;)
  4. محمد نعمان

    میری پہلی کاوش

    بالکل استاد محترم کیا ارشاد فرمایا ہے۔۔۔واہ اور موزونیت کا لفظ کیا بر محل فرمایا ہے
  5. محمد نعمان

    مردوں کی بیٹھک

    کیوں نہیں ستاروں کی چالیں دیکھ کر ہی تو یہ شامان لوگ بتاتے ہیں آنے والے حالات مگر اس پر یقین اتنا نہیں ہے میرا ہاں یہ جو بروج ہیں انہیں پڑھتا رہتا ہوں
  6. محمد نعمان

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    یہ تو پروپیگنڈہ ہے بہنیں کیوں بتائیں کیا بھائی لوگوں کو کچھ نہیں دینا
  7. محمد نعمان

    میری پہلی کاوش

    مگر میرے خیال سے یہ وزن پورا کرنے کا مشکل طریقہ ہے بنسبت اگر ہم عروض جانتے ہوں اور باقاعدہ بحر پر غزل کہیں۔
  8. محمد نعمان

    گھڑیاں برائے فروخت

    بہت شکریہ صابر بھائی یہ تو پھر بھی نظر آ رہی تھیں میں نے جو تصاویر پہلی بار ارسال کی تھیں تو وہ تو نظر ہی نہ آ رہی تھیں
  9. محمد نعمان

    مردوں کی بیٹھک

    وہی تو میں بھی حیران ہوں حالانکہ کئی ایک سائنسدان اسے ناممکن سمجھتے ہیں لگتا ہے یہ پروفیسر ستاروں کا علم جانتے ہوں گے۔
  10. محمد نعمان

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    طالوت بھیا ہم تو نہیں دیکھ پائیں شاید اگر آپ دیکھیں تو محفل پر بانٹئیے گا ضرور انتظار رہے گا
  11. محمد نعمان

    مردوں کی بیٹھک

    سعود بھائی انکل بہت دکھ ہوا اللہ ان پر کرم فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عنایت فرمائے آپکا کافی قریبی تعلق تھا مرحومہ سے
  12. محمد نعمان

    گھڑیاں برائے فروخت

    بہت شکریہ نوید بھائی اب آ رہا ہے نا ان کو دیکھنے کا اصلی چسکا
  13. محمد نعمان

    مردوں کی بیٹھک

    دیکھا ابھی بھی آپ میں ہے جوانی کی کوئی بجھتی ہوئی سی رمق دیکھا دل کی بات آ گئی نا زبان پر یہ نرگس کوں ہے
  14. محمد نعمان

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    عزیز بھائی والا کیا قصہ ہے ؟؟؟؟؟؟؟ اورلگتا ہے کہ آپ سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں اس موقع سے :pumpkin: اگر آپ نے اعلان جنگ کیا تو ہم بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- کیا کریں گے شمشاد بھائی آپ ہی کچھ بتائیں (سوچ کے )
  15. محمد نعمان

    نوشی گیلانی محبت کی اسیری سے رہائی مانگتے رہنا - نوشی گیلانی

    بہت خوب غزل ہے واہ زینب جی آپ بھی شعروشاعری سے لگاؤ رکھتی ہیں بہت شکریہ
  16. محمد نعمان

    میری نظر میں:grin:

    ہاں ہو سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. محمد نعمان

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    ارے ہم سچی باتیں ہی تو کر رہے تھے آپ نے ہمارا منہ ہی بند کرا دیا:brokenheart:
  18. محمد نعمان

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    یہ بھی ہو سکتا ہو کہ بھائی نے سب کے تحفے دیے ،ہوں موصوفہ وہیں ہڑپ کرنے کے چکروں میں ہوں یعنی آم کے آم گٹھلیوں کے بھی دام
  19. محمد نعمان

    مردوں کی بیٹھک

    مگر یہ سٹیٹمنٹ آؤٹ آف کنٹیکسٹ ہے۔
  20. محمد نعمان

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    اچھا مجھے بھی کچھ قصیدے کہنے ہوں گے بامر مجبوری بہت اچھی بچی ہیں اور بہت ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی بہترین رکن محفلا ئی اسمبلی ہیں۔
Top