میں نے کب کہا صاحب؟؟؟؟؟
اب کیا کہیں کہ کم کم پوسٹ کرتا تھا نا ساید اس لیے آپکی نظروں سے بچ گئے میرے پیغامات :rollingonthefloor:
جی ضرور جائیے گا میرے پیغامات تک۔۔۔۔۔جائیے اس لیے کہا ہے کہ اب تو کئی صفحوں کی تہہوں میں لپٹے پڑے ہوں گے وہ پیغامات۔۔۔۔آپکو ڈھونڈنے پڑیں گے۔۔۔
اور بھئی اب اتنا بھی...