نتائج تلاش

  1. محمد نعمان

    دیسی اشتہارات

    بہت شکریہ شمشاد بھیا۔۔۔۔ میرا مضمون بالعموم زراعت اور بالخصوص ( اسپیشیلائزیشن ) ہارٹیکلچر یعنی ۔۔۔۔۔۔۔۔اردو میں شاید باغبانی کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔مگر یہ مجھے صحیح ترجمہ نہیں لگتا۔
  2. محمد نعمان

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    پھر اگر شمشاد بھیا نے تمام پیغامات آپ کو دے دیے تو کیا کریں گی :rollingonthefloor:
  3. محمد نعمان

    قاضی تنویر السلام

    بڑی ہمت ہے بھیا۔۔۔۔۔۔ آگے بھی فرمائیے۔۔۔
  4. محمد نعمان

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    اور پچاس ہزار سے کم پیغامات والوں کے فی پیغام ڈیڑھ ڈالر ٹیکس لگے گا۔۔۔۔:eek:
  5. محمد نعمان

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    محفوظ ہاتھوں میں یا کٹے ہوئے ہاتھوں میں
  6. محمد نعمان

    محترمہ بینظیر بھٹو کی بیٹی بختاور کا گانا

    جی اور جو میں نے دیکھا ہے کہ آزاد امیدوار جنہیں عوام اس لیے ووٹ ڈالتے ہیں کہ ان کا تعلق کسی پارٹی سے نہیں وہ جیتنے کے بعد کسی نہ کسی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لیتے ہیں۔۔۔۔۔یہ بھی تو نا انصافی ہے کیا اس پر ووٹر کو مورد الزام ٹہرایا جائے۔
  7. محمد نعمان

    قیمتی پتھر کیسے دریافت کیے جاتے ہیں

    مگرجس طرح سے ہاتھ بندھے ہیں لگتا ہے کہ ہاتھ کٹ چکے ہیں۔۔۔:confused: میں نے مری میں دیکھا ہے کہ لوگوں کو ھیرے ملتے ہیں جنگل کی سیر کرتے ہوئے مجھے خود بھی کئی جگہوں سے بہترین خوبصورت پتھر ملےجو میں گھر لے آیا۔۔۔۔ مگر یہ علم نہیں کہ وہ کونسے پتھر ہیں اور کیا قیمت ہے۔۔۔۔:hypnotized:
  8. محمد نعمان

    فوٹوشاپ ٹچ

    بہت شکریہ تعبیر۔۔۔ اچھی تصاویر ہیں۔۔۔
  9. محمد نعمان

    لکھنے کے لیے بہت کچھ ہے مگر کیوں لکھے ؟

    میرے خیال سے تحریر کو کیوں لکھیں کی اصل وجہ یہ ہے کہ صاحب قلم اپنے اندر وہ اعتماد نہیں پاتا کہ جو لکھنے کے لیے ضروری ہے۔۔۔ اور وجہ یہ کہ وہ ایک دو تحریریں لکھ کر یہ سوچتا ہے کہ اس کا کوئی بہت ہی اچھا رد عمل ملنا چاہیئے۔ مگر چونکہ اس کی اپنی امیدیں اس درجہ زیادہ ہوتی ہیں اور پھر اس قسم کا رد عمل...
  10. محمد نعمان

    ضرورت اعزازی کالم نگاران و رپورٹرز

    :noxxx: :rollingonthefloor:
  11. محمد نعمان

    نیا فونٹ

    نبیل بھائی کیا صرف آواز کانوں تک ہی پہونچی یا دل میں بھی اتری۔۔۔
  12. محمد نعمان

    At llast a test match

    ایکسپینسیو بیوٹی جی السلام و علیکم ! جناب آپ نے خبر تو اچھی لگائی لیکن ہم جیسے اردو خوروں کی بھی سمجھ میں نہیں آیا کچھ۔۔۔ اگر آپ اس کا ترجمہ بھی فرما دیں تو واللہ آپ کی جھولی دعاؤں سے بھر دیں گے۔۔۔۔ قسم لے لیں بھلے ہی آپ۔
  13. محمد نعمان

    قاضی تنویر السلام

    بھیا یہ آپ بیتی ہے یا کوئی افسانہ۔۔۔۔۔ مضمون کے عنوان سے کچھ واضح نہیں ہو رہا۔۔۔۔۔ آپ اس کی تھوڑی تفصیل تو بتائیے۔
  14. محمد نعمان

    غزل نما خرافات --- اصلاح کے جراحت خانے -- کی نذر

    بہت خوب خیال ہے محمود بھائی۔۔۔ مجھے تو بہت اچھا لگا۔۔۔ جہاں تک غزل کی تکنیکی خوبیوں کا تعلق ہے وہ اساتزہ ہی فرمائیں گے۔۔۔ہم بھی انتظار کا احسان اٹھائے رکھتے ہیں۔
  15. محمد نعمان

    قیمتی پتھر کیسے دریافت کیے جاتے ہیں

    بہت شکریہ تعبیر جی۔۔۔ بہت معلوماتی تصاویر ہیں۔
  16. محمد نعمان

    اردو لکھائی سے بولنے والا سافٹ وئیر

    واہ اظفر بھائی بہت خوب۔۔۔ یہ کام تو ضرور کیجے ہم آپ کی تکنیکی طور پر تو کوئی مدد نہیں کر سکتے کہ ہم ٹہرے غیر تکنیکی لوگ۔۔۔۔ ہاں پر دعائیں ہماری آپ کے ساتھ ہیں۔۔۔۔کہ یہی ہمارا سازوسامان ہے کہ اس راہ پر آپکے ہمراہ کر سکتے ہیں۔۔۔۔ آپ دوا کیجیئے ہم دعا کر رہے ہیں۔۔۔ اللہ آپکو اس مشن میں جلد از جلد...
  17. محمد نعمان

    اے ھواؤ سال نو پہ میرے دیس جاؤ

    ارشد سا حب اسلام و علیکم۔ جناب اگر آپ خامی بتاتے ہیں ، بہت اچھی بات ہے ، تو اس خامی کو تفصیل سے بتائیں کہ خامی کیا ہے۔۔۔اور اس کو ٹھیک کیسے کیا جائے۔۔۔اپنا نقطہ نظر کھل کے بیان کیجے کہ اس طرح غلط فہمیاں جنم نہ لیں گی۔۔۔
  18. محمد نعمان

    کاش ایک افسانہ

    کیوں بھئی چیزوں پر کیوں اعتراض ہے۔ کیا یوں درست ہے کہ مثبت باتوں کا اثر لیتا ہوں۔ بس جی جب تحریک ملتی ہے تو آدمی یونہی آپے سے باہر ہو جاتا ہے جوش کے مارے :hypnotized: ویسے یہ پرانی سوچیں ہیں تحریک سے صرف ان کو پیش کرنے کی تحریک مراد ہے۔:party:
  19. محمد نعمان

    کاش ایک افسانہ

    بہت شکریہ زین بھائی میری تعریف میں اس حد تک مبالغہ آرائی کا :notworthy: انشا اللہ بہت جلد ;)
Top