متفق۔!
یہاں محکمہٗ زراعت کبھی ہار نہیں مانتا! بے شک سیلیکٹڈ کی بے عزتی بہت ہوئی اور بے ان کے گماشتوں کی بے عزتی ہوئی لیکن ہوا وہی جو زراعت والے چاہتے تھے۔سیلیکٹڈ اور دیگر گماشتے آخر کو مہرے ہیں۔ وقتی طور پر جج صاحب خوش اور زراعت والے بھی جاگیردار بھی خوش کہ ان کو وہ نہیں بننے دینا جو یہ چاہتے...