جناب آپ کا مصرع 'عہد' کی وجہ سے بحر سے خارج ہورہا ہے۔ اگرچہ راحل بھائی کا تجویز کردہ مصرع بہت خوب صورت ہے لیکن آپ کے سمجھنے کی خاطر آپ یوں کرسکتے ہیں
بچھڑتے وقت یہ وعدہ کیا تھا لوٹ آؤں گا
ہر چند کہ اس مصرع آس صورت میں پورے شعر میں یہ نہیں پتا چل رہا کہ کس نے سینے پر سر رکھا تھا یا بچھڑتے وقت...