نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    عمران خان کی خوبیاں اور خامیاں

    یقیناً سوفٹویئر بدلا ہے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک مکمل

    جزاک اللہ۔ پسندیدگی کا شکریہ قبول فرمائیے۔ جب کوئی محفلین ہمارے کسی مسلسل دھاگے کو ایک نشست میں پڑھتے ہیں تو یقین کیجیے ہمیں دلی خوشی ہوتی ہے۔ خوش رہیے۔ تصویروں کی تلاش جاری ہے۔ یوں تو ڈزنی فلمز کی تصاویر سب سے بہتر ہیں کہ ہم نے کارٹون فلم کی کہانی کو ہی نظم کیا ہے۔ لیکن شاید کاپی رائٹ کا...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    اس سب کا ذمہ دار ہماری نظر میں تو محکمۂ زراعت ہی ہے۔ بار بار کاشتکار کو ہٹاکر خود ہل جوتنے لگ جاتا ہے یہ زراعتی محکمہ۔ کاشتکار کو کھیتی بونے دیں۔ جب کئی سال زمین پیداوار دیتی رہے گی تب کہیں جاکر کاشتکاری نظام بہتر ہوگا۔ محکمۂ زراعت کا کام امریکن سُنڈی سے بچاؤ کی تراکیب کرنا ہے باقی کام کسان ہی...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    الحمدللہ کہ پچھلے دو سالوں میں صادق اور امین وزیرِ اعظم نیازی نے یہ سبسڈی دی، خود بھی کھایا آوروں کو بھی کھلایا۔ ھٰذا من فضل ربی۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    بھائی جان آپ کو پچھلے ادوار سے کیا واسطہ اور کیا تعلق۔ آپ تو کنٹینر پر چڑھے بڑے بڑے دعوے کرکے سیلیکٹر کو بھائے تھے۔ کہاں گئی وہ مدینہ کی ریاست قسم دوم۔ اب تو وزیرِ اعظم خود اپنے وزراء کے ساتھ مل کر کرپشن کررہا ہے اور آپ لگے ہیں اسے ڈیفنڈ کرنے کہ پچھلے دور میں بھی یہی کچھ ہوتا تھا۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    ایسی رپورٹیں آپ کے یا وزیرِ خزانہ ہی کے پاس آتی ہیں۔ یا تو یہ نیازی حکومت کے خلاف ایک سازش لگتی ہے کہ ٹماٹر آپ لوگوں کو سترہ روپے کلو ملتے تھے اور مارکیٹ میں دوسو رو روپے کلو ملتے تھے اسی طرح سے چینی آپ کو چالیس روپے کلو ملتے ہے اور ہم عوام تک پہنچتے پہنچتے چھیاسی روپے کلو ہوجاتی ہے۔ کیا پچھلے...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    شفاف انکوائری میں وزیر اعظم قانون سے بالاتر نہیں ویب ڈیسک28 مئ 2020 ویب ڈیسک28 مئ 2020 وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اطلاعات مرتضیٰ وہاب کراچی میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں - فوٹو: ڈان نیوز وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اطلاعات مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ چینی پر بنے تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ میں لکھا ہے کہ...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمٹی ڈمٹی کا گیت ترجمہ محمد خلیل الرحمٰن

    مندرجہ بالا اشعار کے متبادل یہ کیسے رہیں گے؟ زِچ ہوکر بازار سے میں اک دیگ لے آیا تھا جاکر دل میں ٹھانی تھی میں نے اب یہی کروں گا بھنّاکر دل میرا یوں دھک دھک دھک دھک، دھک دھک دھک دھک کرتا تھا پمپ لگا کر میں اِس دیگ کو جب پانی سے بھرتا تھا
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    یہ وہ لوگ ہیں جنہیں عوام کے ووٹوں نے عظیم بنادیا۔ باجوہ صاحب کے سیلیکشن نے نہیں۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    ان کی توقعات یہ تھیں کہ کچھ ووٹ سیلیکٹڈ اپنی قابلیت کی بنیاد پر لے لیں گے اور کچھ کمپیوٹر اور فارم ۴۵ کا ہیر پھر انہیں دلادے گا یوں اکثریت ہوجائے گی۔ لیکن صرف محکمہٗ زراعت کی کوششوں پر ہی انحصار کرنا پڑا ۔ تبھی سادہ اکثریت بھی نہ مل سکی اور لوٹوں کو خریدنا پڑا۔ ہاہا۔ نواز شریف کے وقت میں تھوڑی...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمٹی ڈمٹی کا گیت ترجمہ محمد خلیل الرحمٰن

    خوبصورت خوبصورت! فدوی کی جگہ شاعر تو کچھ اتنا فٹ ہے یقین نہیں آرہا۔ اسے تو ابھی اصل متن میں ہی تبدیل کیے دیتے ہیں۔ البتہ کیٹل کے شعر میں شاید تنگ کا تلفظ بھی غلط ہے۔ اس شعر کو بہتر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    ہا ہا اس سیلیکشن کی بات کررہے ہیں جب لمپیوٹر کو جان بوجھ کر بند کروایا گیا اور فارم ۴۵ کے ذریعے سیلیکٹڈ کو سب سے زیادہ ووٹ ڈلوائے گئے؟ اچھا !
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    نواز شریف کے بارے میں نہیں کہہ سکتے لیکن جہاں تک بھٹو کا تعلق ہے بالکل درست۔ جب محکمہٗ زراعت نے ملک توڑ دیا تو بھٹو جو مغربی پاکستان کے چاروں صوبوں سے اکثریتی ووٹ لے کر آیا تھا ووٹ کی طاقت کے بل پر چیف مارشل لاٗ ایڈمنسٹریٹر بن پایا ورنہ کسی بلڈی سویلین کی مجال نہیں تھی اور نہ ہے۔ اس سیلیکٹڈ کو...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    کوئی اس دل میں ترے بعد نہیں آئے گا

    محمد تابش صدیقی بھائی کے فارمولے پر عمل کرتے ہوئے، ہمیں مندرجہ ذیل اشعار بہت زیادہ پسند آئے۔ داد قبول فرمائیے۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمٹی ڈمٹی کا گیت ترجمہ محمد خلیل الرحمٰن

    ہمٹی ڈمٹی کا گیت از لوئیس کیرول ترجمہ محمد خلیل الرحمٰن سردی کے موسم میں جب کھیتوں پر کہرا چھاتا ہے گیت تمہارے نام پہ لکھا شاعر نے اور گاتا ہے جشنِ بہاراں میں جب سبزہ اپنی شان دکھائے گا تب شاعر اس گیت کا مطلب تم کو بھی بتلائے گا گرمی میں جب دن لمبے ہوجائیں گے، راتیں چھوٹی تب اس گیت کا مطلب تم...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    نآعاقبت اندیش سیلیکٹڈ کو کسی نے یہ نہیں بتایا کہ غیر ملکی ڈراموں پر پابندی کیوں لگائی گئی تھی۔ کیا اس لیے نہیں کہ ملکی ڈرامہ انڈسٹری پنپ سکے؟ آپ نے اپنے اس اقدام سے ایک مرتبہ پھر ملکی انڈسٹری کا گلہ گھونٹنے کی سعی فرمائی ہے۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    تبھی یوتھیے یہ کہتے پھرتے ہیں کہ اس ڈرامے سے انہیں اسلامی تاریخ سے بڑی آگہی ہوئی ہے!
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    زبردست کام کر رہا ہے یہ نیا پروگرام۔ جزاک اللہ
Top