سرمیں ہمیشہ درد رہتا ہے تو ڈاکٹر سے رجوع کیوں نہیں کرتی آپ ؟
میں بھی مصروف تھا ۔ کام سے دل اکتا گیاتوآن لائن آگیا ۔
کچھ دیر بعد مکمل فارغ ہوکر آتا ہوں تب تک فیصل آباد اور کراچی پارٹی بھی تشریف لے آئے گی :)
کیمرہ نہیں ہے نا میرے پاس۔ :(
ایک اور روٹی ہوتی ہے جو سائز میں اتنی بڑی تو نہیں ہوتی لیکن موٹی ہوتی ہے اور اس میں آٹا باقی روٹیوں سے دگنا استعمال ہوتا ہے ۔ جسے ہم ’’خوش خمیرہ‘‘ کہتے ہیں
میں آفس میں ہوں ۔ کام کررہا ہوں اور ساتھ ساتھ محفل گردی بھی :)
مجھے امی نے سختی سے منع کیا ہوا ہے کہ اس طرف نہیں جانا ۔ اب اس حکم کی خلاف ورزی تو نہیں کرسکتا نا:)
میں نے چند ماہ پہلے ہی کوئٹہ کے ایک قدیم میوزک سنٹر سے ناشناس کی آڈیو سی ڈی لی تھی جس میں تیس چالیس کے قریب ان کی گائی ہوئی اردو غزلیں ہیں۔لیکن ان کے معیار کے بارے میں مجھے معلوم نہیں کہ یہ نیٹ پر دستیاب غزلوں سے بہتر ہیں یا نہیں ۔