دیکھ لیں۔ پچھتائیں گے آپ۔ میرے سکول کے زمانے کے جوتے اب تک بہت مشہور ہی جس کی تیز نوک سے اپنے دوستوں کا برا حال کیا کرتا تھا۔اب بھی وہ جوتے میرے پاس ہیں۔
اس میں تو کوئی شک نہیں۔ :)
میری شادی میں ابھی کم و بیش ایک سال کا وقت ہے۔اس لئے بہتر ہے کہ فہیم بھائی یا امین بھائی کو اس جال میں پھنسایا جائے :biggrin: