نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    وعلیکم السلام کیسی ہیں آپ؟ گھر میں سب کیسے ہیں؟
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    :laugh::laugh::laugh:
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    وعلیکم السلام@ملا ئکہ کنجوس مکھی چوس ۔ میرا شکریہ تو ادا کرو، کم از کم ۔ تمہیں محفل میں آنے کی دعوت دی۔ :tongue:
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    میں بھی ٹھیک ٹھاک۔ ناعمہ بہن۔ امین بھائی اور شگفتہ بہن ۔ آپ لوگ کیسے ہیں؟ گزشتہ دو دنوں سے سردی کی شدت میں کمی آئی ہے ۔
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    السلام علیکم!
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    امین بھائی ۔میں بھی چلا۔ اللہ حافظ۔:)
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    وعلیکم السلام محترم ہم چشم براہ ہیں:)
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    خوب۔ یعنی امین بھائی کی والدہ کو بہوکےلئے مزید تلاش نہیں کرنا پڑے گی :)
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    اللہ حافظ۔
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    آج بہتر محسوس کررہا ہوں ۔ لیکن پھر بھی احتیاطاًپیر کو ٹیسٹ کرواؤں گا۔
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    السلام علیکم! عائشہ بہن کیسی ہیں آپ؟
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    عندلیب آپی ۔ مقدس آپی ۔ دیکھیں فہیم میاں نے جلدی سے اوتار میں خوبصورت تصویر لگادی ہے ۔ سمجھ تو آپ گئے ہوں گے۔:noxxx:
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    :rolleyes::oops::notworthy:
  14. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    اچھا ہے ناں۔بات طے نہیں ہوئی۔ اب بیلن سے خوب مار پڑے گی فہیم میاں کو :)
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    کیوں ہمیں پٹوانا چاہتے ہیں آپ لوگ؟ ہماری نسبت طے ہوگئی ہے کب کی :(
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    کون سی وہ ۔ بیلن ہے کہ ہیلن :):laugh: ویسے فہیم بھائی جب کوئٹہ آئے تھے تو انہیں یہاں ایک پسند آئی تھی لیکن ہم نے تعاون سے صاف صاف انکار کردیا تھا :)
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    فہیم میاں۔ کیا ارادے ہیں مستقبل کے؟ ۔:)
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    اس کا اعتراف خود شمشاد بھائی کو بھی کرنا چاہیے :)
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    بالکل ٹھیک کہا۔ شمشاد بھائی نے اس معاملے میں خوا3 کو مات دیدی ہے ۔ :biggrin::notworthy:
  20. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    اس دھاگے کو تو سرخاب کے پر لگ گئے ہیں۔میں بزی ہوں اس لئے سارے پیغامات نہیں پڑسکتا۔
Top