کل رات کو دھماکا ہوا تھا جس میں پندرہ لوگ مارے گئے۔ نشانہ فوج کے حمایت یافتہ اور بلوچ مسلح تنظیموں کے خلاف بر سر پیکار سردارکے بیٹا تھا۔
آج پھر تین راکٹ حملے ہوئے شہر پر ۔ حب اور ڈیرہ بگٹی میں کریکر اور بارودی سرنگ دھماکے ہوئے
ڈاکٹر صاحب کے ساتھ ساتھ خروٹ آباد واقعہ کے اہم گواہ جمال ترہ کئی...