اللہ بھانجی کوصحت کاملہ عطاء فرمائے۔
کوئٹہ میں ہسپتالوں کی صورتحال بہت بری ہے ۔ افغان بارڈر نزدیک ہونے کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگ افغانستان سے علاج کرانے کوئٹہ آتے ہیں جس کی وجہ سے یہاں کے ہسپتالوں میں کافی رش ہوتا ہے ۔آ پ کو یہ پڑھ کر شاید حیرت ہوگی کہ یہاں ایک سینئر ڈاکٹر دن میں سو سے زیادہ...