الحمداللہ۔ آپ کی طرف موسم کیسا ہے ؟
شمشاد بھائی کا اشارہ شاید معدے کی گیس کی طرف ہے
وہ آپ کی تازہ تحریر پڑھی تھی نا :) ۔ اب اپنی سہیلی کو بھی یہی سبق پڑھائیے
السلام علیکم
سعود بھائی :) ۔ کیسا رہا سفر؟ ۔ محفل پر آپ کی کمی محسوس ہوئی ۔
مقدس سس ۔پپو بھائی، مغل بھائی آپ کیسے ہیں؟
مقدس سس ۔آپ کی اُداسی دور ہوئی کہ نہیں :)
الحمداللہ ۔ ٹھیک ٹھاک۔ آج بے حد خوش ہوں کہ پہلی بار ایسا ہوا کہ ہمیشہ کے برعکس میری تین چار خواہشیں ایک ہی دن ایک ہی ساتھ پوری ہوئیں
اور سونے پہ سہاگہ آج میرا سب سے اچھا دوست بھی ایک بیٹی کا باپ بن گیا۔ :)