نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    احمد شاہ ابدالی اور صابر شاہ فقیر

    زاہد الراشدی لکھتے ہیں: قندھار جانا ہو اور احمد شاہ ابدالیؒ کے مزار پر فاتحہ خوانی کے لیے حاضری نہ ہو، یہ میرے جیسے تاریخ کے طالب علم کے لیے ممکن ہی نہیں۔ گزشتہ دفعہ جب قندھار گیا تو احمد شاہ ابدالیؒ کے مزار پر بھی گیا۔ اس وقت مزار کے دروازے کھلے تھے اس لیے نیچے تہہ خانے میں اتر کر قبر کی پائنتی...
  2. الف نظامی

    آواز اٹھائیے کہ

    آواز تو اٹھائیے کہ ایک قانون بننا چاہیے۔ جسے یہ قبول ہے وہ سیاست کرے۔ جسے قبول نہیں وہ لوہا بیچے یا کرکٹ کمنٹری کرے اور مال کمائے۔ پھر وہ لندن جائے یا بھاڑ میں جائے ہماری بلا سے یہ قانون بنا کر دیکھیے آپ کے ہسپتال بھی ٹھیک ہو جائیں گے اور تعلیمی ادارے بھی۔ ورنہ پھر یہی ہوتا رہے گا۔ ہر رہنما...
  3. الف نظامی

    بتا کیا تو میرا ساقی نہیں ہے

    حسنِ طلب ہی تو سب کچھ ہے یہ فقیروں سے سیکھنا چاہیے کہ رب سے مانگنے کا احسن انداز کیا ہے
  4. الف نظامی

    جب ایک ابھرتا ادیب روحانی واردات سے گزرا

    سید قاسم محمود صاحب طرز ادیب تھے۔ سالہا سال تک متعدد اخبارات اور رسائل سے منسلک رہے اور فیض احمد فیض، سید عابد علی عابد اور دیگر بہت سے مشاہیر کے ساتھ کام کیا۔ انسائیکلوپیڈیا پاکستانیکا، انسائیکلوپیڈیا فلکیات اور انسائیکلوپیڈیا ایجادات تصنیف کیے۔ تشریح القرآن پانچ زبانوں عربی، انگریزی، اردو،...
  5. الف نظامی

    بچوں کے لئے نظمیں ، کیسے لکھی جائیں؟

    صوفی تبسم کو جو مصنف ِ کتاب ہونے کے علاوہ "والدین" بھی ہیں اور استاد بھی، یہ گوارا نہ ہوا کہ بچوں کو تو بہلایا جائے اور والدین اور استادوں کی پروا نہ کی جائے۔ اس لئے قرار پایا کہ وہ بچوں کو نظمیں سنائیں اور میں والدین کو باتوں میں لگائے رکھوں۔ بچوں کا بہلانا سہل ہے، بڑوں کا بہلانا سہل نہیں۔ بچوں...
  6. الف نظامی

    ایم بلال ایم کا شمال علاقہ جات کی سیر کا ولاگ

    نانگا پربت بیس کیمپ تک ٹریکنگ
  7. الف نظامی

    ایم بلال ایم کا شمال علاقہ جات کی سیر کا ولاگ

    بہت اعلی! محمد بلال سیر و سیاحت کے لیے نام ہی کافی ہے یعنی پاکستان کے دوسرے مستنصر حسین تارڑ
  8. الف نظامی

    م س ایکسل کتنی پائیدار ہے؟

    Excel specifications and limits ہر سافٹ وئیر کی ایک لمٹ ہے۔ زیادہ ڈیٹا کی پراسیسنگ کے لیے سسٹم میں ریم کی تعداد اور پراسیسر کی رفتار کا بھی دخل ہوتا ہے۔
  9. الف نظامی

    اے صاحبِ لولاک ﷺ

    ذروں کو کیا ہمسرِ خورشیدِ جہاں تاب ہر سنگِ سرِ رہ کو کیا گوہرِ نایاب چمکے ہیں ترے نور سے کیا کیا خس وخاشاک اے صاحبِ لولاک ﷺ ہے فخر تجھے فقر پہ اے شاہِ دوعالم اے ختمِ رسل ، ہادی دیں ، خلقِ مجسم سرمہ ہے مری آنکھ کا طیبا کی حسیں خاک اے صاحبِ لولاک ﷺ ہے نقشِ کفِ پا ترا تاروں کی جبیں پر احسان تری...
  10. الف نظامی

    حسنِ تہذیب کا اَتمام رسولِ عربی ﷺ

    حسنِ تہذیب کا اَتمام رسولِ عربی ﷺ تیرا اسوہ ترا پیغام رسولِ عربی ﷺ وقت کی روز بدلتی ہوئی تعبیروں میں سرخرو ہیں تیرے احکام ، رسولِ عربی ﷺ سلسلہ وحی کا لاریب ہوا تجھ پر ختم تجھ پر کامل ہوا اسلام، رسولِ عربیﷺ نگراں میرے تغافل کی تری رحمت ہو خود بخود ہوں مرے سب کام رسولِ عربی ﷺ فن میں خوبی ہے جو...
  11. الف نظامی

    اقبال ہمارا شاعر ہے::نظم از:: محمد خلیل الرحمٰن

    محمداحمد آپ بھی اس سلسلہ میں تعاون کیجیے اور خیراتِ سخن عطا کیجیے۔
  12. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر اُن کا تصور اور یہ رعنائیِ خیال

    اُن کا تصور اور یہ رعنائیِ خیال دل اور ذہن محو پذیرائیِ خیال
  13. الف نظامی

    گھڑی گھڑی جی بھر آتا ہے

    سبحان اللہ بہت خوب!
  14. الف نظامی

    حفیظ تائب گھڑی مڑی جی بھر آوندا اے

    عشق کے قربان لایا تیری چوکھٹ پر مجھے ضعف کے صدقے بٹھایا تیرے در کے سامنے
  15. الف نظامی

    عشق کے قربان لایا تیری چوکھٹ پر مجھے

    عشق کے قربان لایا تیری چوکھٹ پر مجھے ضعف کے صدقے بٹھایا تیرے در کے سامنے حشر کے دِن بھی ہو شرحِ غم تمہارے سامنے سب خُدا کے سامنے ہوں ہم تمہارے سامنے آرزو یہ ہے کہ نِکلے دَم تُمہارے سامنے تُم ہمارے سامنے ہو ہم تمہارے سامنے داغ دہلوی
  16. الف نظامی

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    مفاہمت اور مذاکرات زور و شور سے جاری ہے ، چوہدری برادران میدان میں آگئے
Top